-
امریکی اور برطانوی بحری جہازوں پر یمنی فوج کا حملہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں امریکی اور برطانوی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے-
-
بحیرۂ احمر میں امریکہ اور برطانیہ کے مزید 2 جہازوں پر حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بحیرۂ احمر میں ایک امریکی جہاز اور ایک برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پرامریکی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج صبح عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلایا جس میں متعدد ملکوں نے امریکی جارحیت کی مذمت کی
-
انصاراللہ یمن کے ترجمان: ہماری فوجی طاقت کو ختم نہیں کیا جاسکتا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲انصار اللہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یمن کی فوجی طاقت کو ختم نہيں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ طاقت طویل جنگ کے دوران حاصل کی گئی ہے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی ایک بار پھر جارحیت (ویڈیو)
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح یمن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق پرامریکی حملے کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲عراق کے پارلیمانی اسپیکر نے سیکیورٹی و دفاع کی ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
-
عراق اور شام پر امریکی جارحیت کشیدگي کا باعث بنےگی، یورپی یونین
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے شام اور عراق میں امریکی حملوں کے نتائج پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مغربی ایشیاء کے کشیدہ حالات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
عراق پر امریکی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں عام سوگ کا اعلان
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷عراقی وزیر اعظم نے امریکہ کی بمباری کے نتیجے ميں شہید ہونے والے عراقی فوجیوں اور عام شہریوں کی شہادت کے بعد ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر کئی بار حملے کئے ہيں۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 03 فروری
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 03/ 02/ 2024