-
حماس اور تحریک جہاد اسلامی کے عہدیداروں کے خلاف پابندیاں
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷برطانوی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی ہم آہنگی کےساتھ، حماس اور جہاد اسلامی کے عہدیداروں اور ان کے مالی حامیوں کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے
-
اسرائیل بین الاقوامی حمایت کھو رہا ہے، نیتن یاہو کابینہ بدلیں، بائیڈن
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيلی حکومت، غزہ پٹی پر اندھا دھند اور وسیع بمباری اور ہزاروں فلسطینی عام شہریوں کے قتل کی وجہ سے عالمی حمایت کھو رہی ہے۔
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸فلسطینیوں کی حمایت میں کئے جانے والے اس مظاہروں کے شرکا نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
-
بحیرۂ احمر میں آمد و رفت کرنے والے جہازوں کو محمد علی الحوثی کا انتباہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثي نے کہا ہے کہ میں بحیرۂ احمر میں آمد و رفت کرنے والے جہازوں کے عملے کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ خطرات سے محفوظ رہنے کے لئے یمن کی بحریہ کے احکامات کی رعایت کریں
-
یوکرین کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال سے باز رہے: یوکرین کو روس کا انتباہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے کیمیاوی اور بائیولوجیکل ہتھیاروں کے استعمال کی بابت خبردار کیا ہے
-
عراق و شام میں امریکی فوجی اڈوں پر یکے بعد دیگرے تابڑ توڑ حملے
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱میڈيا ذرائع نے عراق کے صوبے الانبار میں واقع امریکی چھاؤنی عین الاسد اور شام میں العمرآئل فیلڈ پرحملوں کی خبر دی ہے۔
-
غزہ جنگ بندی قرارداد سلامتی کونسل کے بعد اب جنرل اسمبلی میں پیش کرنے کی تیاری
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد ویٹو ہونے کے بعد، جنرل اسمبلی سے یہ قرار داد پاس کرانے کی مہم تیز ہوگئی ہے۔
-
یوکرین میں لائے گئے کرائے کے امریکی فوجی، غزہ میں صیہونی فوج کے ساتھ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵انٹرنیٹ پر شائع ہونے والی تصاویراس بات کا ثبوت ہیں کہ یوکرین میں لائے گئے کرائے کے امریکی فوجی غزہ پر حملے میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ کھڑے ہیں-
-
امریکیوں کو نکالنے تک ٹریگر پر انگلی رہے گی، عراقی حزب اللہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴عراق کے کتائب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ جن مجاہدوں نے داعش کو شکست دی ہے وہ امریکیوں کے اخراج تک، ٹریگر پر انگلی رکھے رہيں گے۔
-
اسرائيل عام شہریوں کی حفاظت میں ناکام رہا، امریکی وزیر خارجہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام میں ہر طرح سے صیہونی حکومت کی حمایت کے بعد اب کہا ہے کہ اسرائیلی فوج، فلسطینی عام شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہی ہے۔