-
امریکی کانگریس کی عمارت میں فلسطین کی حمایت میں دھرنا (ویڈیو)
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶فلسطین کے حامی ایک گروہ نے بدھ کے دن امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا دیتے ہوئے امریکی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت اور فلسطین کی اسلامی استقامت کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کریں۔
-
حزب اللہ عراق: امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی شروع
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳عراقی حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان جعفر الحسینی نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت عراق میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی کرکے عملی طور پر جنگ کے میدان میں داخل ہوچکی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور غاصب وزیر اعظم حماس کے ڈر سے بنکر میں جا چُھپے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸اسلامی استقامتی محاذ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کے درمیان جنگ جاری ہے اور آج اس جنگ کو گیارہواں دن ہے۔ اس درمیان ایک خبر یہ سامنے آئی ہے کہ تل ابیب میں امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور غاصب اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو حماس کے ڈر سے بنکر میں جا کر چُھپ گئے۔
-
امریکی سفاک خاتون نے 6 سالہ فلسطینی بچے کو بے رحمی سے قتل کردیا، معصوم بچے پر چاقو کے 26 وار کئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲امریکہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا ہے جس میں ایک بوڑھی امریکی خاتون نے ایک 6 سالہ بچے کو صرف اس لئے قتل کردیا کہ وہ مسلمان تھا۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں نیویارک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵نیویارک میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔
-
ایران کی فضا فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیو)
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار اور غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی گئی۔
-
وائٹ ہاؤس: امریکہ کو صیہونی ریاست کے ساتھ مل کر حماس سے لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکہ صیہونیوں کے ساتھ مل کر نہ جنگ کرنے کا کوئی منصوبہ رکھتا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ارادہ ہے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷حماس کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا اور وائٹ ہاؤس کو بھی صفائی دینی پڑی۔
-
حماس اسرائیل جنگ کے لئے امریکہ ذمہ دار، ولادیمیر پوتین
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اسرائیل اورحماس کے درمیان جاری جنگ کے لئے امریکہ کی پالیسیوں کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱امریکہ، کینیڈا اور دنیا کے مختلف ملکوں میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔