-
لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے: شام کے خودساختہ صدر الجولانی
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹حزب اللہ لبنان سے مقابلے کے لئے ٹرمپ کی اپیل کے بعد شام کے خودساختہ صدر الجولانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔
-
ایران اور عمان کے مذاکرات مفید رہے: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں ایران اور عمان کے مذاکرات کو مفید قرار دیا ہے۔
-
15 دن میں امریکہ کے 11 جیٹ جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ: سپاہ پاسداران انقلاب
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل حسین محبی نے اعلان کیا کہ گزشتہ 15 دن کے دوران امریکی فوج کے 11 جیٹ جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کردیئے گئے ہیں۔
-
ترجمان وزارت خارجہ: یمن کے عوام کے مصائب کے خاتمے کے لیے یمن روڈ میپ کے مکمل نفاذ کی ضرورت
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲ترجمان وزارت خارجہ نے یمن کے عوام کی مصائب کے خاتمے پر زور دیا ہے ۔
-
دشمن کے پوری طرح گھٹنے ٹیکنے تک حملے جاری رہیں گے: ایران
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۴ایران کی قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دشمن کے پوری طرح گھٹنے ٹیکنے تک حملے جاری رہیں گے۔
-
آبنائے ہرمز میں بدامنی کی اصل وجہ امریکی بدعہدی اور جرائم: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۴ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات میں آبنائے ہرمز کی موجودہ صورت حال کو امریکی بدعہدی اور اس کے جںگی جرائم کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کے حملے میں بحرین میں واقع امیزون کمپنی کی عمارت تباہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بحرین میں امیزون کمپنی کی عمارت مکمل طور پر تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
برکس وزرائے صحت اجلاس: صحت کے شعبے میں تعاون کی تین اہم ایرانی تجاویز
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰ایران نے برکس کے رکن ممالک کے وزرائے صحت کے اجلاس میں صحت کے شعبے میں تعاون سے متعلق تین اہم تجاویز پیش کی ہیں۔
-
ایران کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر کا دورۂ پاکستان، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے یونیورسٹی طلبا اور اسکالروں کا تبادلہ نیز اسکالر شپ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کو منظوری دے دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ غیر فوجی جوہری معاہدے کو منظوری دے دی ہے۔