-
امریکی حکومت خاموشی سے کیوں بند کرنا چاہتی ہے گوانتانامو جیل؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱بائیڈن انتظامیہ خاموشی سے گوانتانامو جیل بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات کی درخواست دے دی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱امریکہ کے محکمہ انصاف نے وفاقی عدالت سےٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات اورجائزہ لینے کے عدالتی حکم نامہ کےاجراء کی درخواست دی ہے۔
-
امریکہ میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ٹکرانے سے تین افراد ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷کلوریڈو میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
شام میں غیرقانونی امریکی فوجی چھاؤنی پھر راکٹ حملوں کی زد میں
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳شمالی شام میں واقع شادابی کے علاقے میں سب سے بڑے امریکی غیرقانونی فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
-
صدر ایران نے امریکی صدر سے ملاقات امکان کو مسترد کر دیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کو انٹرویو کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر بائیڈن سے ون ٹو ون ملاقات کے امکان کو ٹھکرا دیا اورکہا کہ امریکا سے بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
-
ٹوئٹرکمپنی میں غیرملکی جاسوسوں کی ڈیٹا تک رسائی
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳مشہورسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سابقہ سیکیورٹی چیف نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی میں غیر ملکی جاسوس گھس گئے ہیں اورانہیں کمپنی کے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہے۔
-
تائیوان کو ہتھیاربیچنے پر چین کا امریکی اسلحہ ساز اداروں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰تائپے کو امریکہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر چین نے دو مشہوراسلحہ ساز امریکی کمپنیوں ریتھیان اوربوئنگ پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
-
قومی ذخائر کے لٹیروں کو ہم مزہ چکھائیں گے:یمنی وزیر دفاع
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸یمن کے وزیر دفاع نے امریکی - سعودی - اماراتی اتحاد کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان جارح طاقتوں کی نیت سے آگاہ ہیں اور قومی دولت لوٹنے والے کو جواب دیں گے اور یمنی قدرتی وسائل اور دولت کی حفاظت کریں گے۔
-
افغانستان جیسی شکست سے بچنا چاہتا ہے تو امریکہ یوکرین کو مذاکرات پر آمادہ کرے: روس
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو کی معاشی توانائی تباہ کرنے کے لئے مغرب ہر قسم کے حربے استعمال کر رہا ہے۔
-
امریکہ میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱امریکہ میں افراط زر کی شرح میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں کرائے، مہنگائی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے۔