-
امریکہ و مغربی ممالک کے ایران مخالف من گھڑت دعوے، سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶روس کو ایرانی ڈرون طیاروں کی ترسیل اور جنگ یوکرین میں استعمال کے بارے میں امریکہ اوراس کے اتحادیوں کے چند ماہ کی پروپیگنڈا مہم اور ماحول کی تیاری کے بعد بدھ کےروز سلامتی کونسل کا بندکمرے کا اجلاس اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا۔
-
نیٹو یوکرین کی مدد کرکے روس سے ڈائریکٹ جنگ کے قریب ہورہا ہے۔ زاخارووا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ نیٹیو کی طرف سے یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی نیٹو کو روس سے ڈائریکٹ جنگ کے قریب کر رہی ہے
-
ویانا مذاکرات کے بارے میں ایرانی وزیر خارجہ کا بیان
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں ایک جیولری اسٹور میں لٹیروں کا دھاو، مال لوٹ کر لے گئے۔ (ویڈیو)
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲امریکی میں ایک جیولری اسٹور میں چوروں نے آنافانا ہتھوڑوں اورہتھیاروں سے مسلح ہوکر دھاوا بول دیا اور پانچ لاکھ ڈالر مالیت کے زیورات لوٹ کرفرار ہوگئے۔امریکی لٹیروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔
-
ایران، روس کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل نہیں دے رہا: پینٹاگون کا اعتراف
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جنرل پیٹرک ریڈر نے نے اپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ کے پاس ایسی کوئی اطلاعات نہیں ہیں جن سے ثابت ہوسکے کہ ایران روس کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل فراہم کر رہا ہے۔
-
امریکی بائیولوجیکل سرگرمیوں سے متعلق آٹھ ممالک کی یو این میں قرارداد پیش
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳روس نے یوکرین کے اندر امریکی فوج کی بائیولوجیکل سرگرمیوں سے متعلق بیلاروس، وینزویلا، زمبابوے، چین، کیوبا، نکاراگوئے اور شام کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی کے اجلاس میں قرارداد پیش کرکے مطالبہ کیا کہ تمام ممکنہ طریقہ کاروں کا استعمال کرکے ان اطلاعات کی تصدیق اور ان کے ممکنہ جواب تلاش کئے جائیں۔
-
سعودی شہزادے نے مغربی ممالک کو کھلی دھمکی دے دی، ویڈیو وائرل
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰سعودی شہزادے نے مغربی ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک جان لیں کہ ہم جہاد اور شہادت کے علمبردار ہیں۔
-
امریکا نے کوویڈ وائرس کا ایک نیا انتہائی مہلک نمونہ دریافت کر لیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵امریکی محققین نے کوویڈ 19 وائرس کا نیا تباہ کن اور مہلک وائرس دریافت کر لیا جس کی شرح اموات 80 فیصد اور پھیلنے کی شرح پانچ فیصد زیادہ ہے۔
-
امریکہ میں ایک اسکول کے نزدیک ریڈیوایکٹو مواد کا انکشاف
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴مطابق امریکہ میں ایک اسکول کے نزدیک ریڈیوایکٹو مواد کا انکشاف ہوا ہے، یہ ایٹمی تابکاری ان ایٹمی ہتھیاروں کے بنانے سے باقی رہ جانے والے مواد کی ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران اس علاقے میں تیار کئے گئے تھے۔
-
حالیہ بلوے دشمن ملکوں کی جاسوسی تنظیموں کی منظم سازش کا نتیجہ تھے
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ایران میں رونما ہونے والے حالیہ بلووں اور بعض یورپی ملکوں میں ایران کے سفارتخانوں اور سفارتی مراکز پر حملے ایران کے دشمن ملکوں کی جاسوسی تنظیموں کی منظم سازش کا نتیجہ تھے۔