-
امریکہ میں جنونی فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری، جنوبی کیرولینا میں فائرنگ، 5ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲امریکہ کی ریاست کیرولینا میں فائرنگ کے واقعہ میں 5افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
تیل ہتھیار نہیں ، امریکہ میں تیل مہنگا تو ہم کیا کریں ؟ سعودی عرب
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷سعودی عرب کے اعلی عہدیدار اور سابق وزير خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سعودی عرب نہيں بلکہ اس ملک میں ریفائنریوں کی کمی ہے ۔
-
امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۹شمال مشرقی شام کے الحسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپوں کی خبریں ہیں۔
-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں کا جواب امریکہ اور جنوبی کوریا نے مل کر دیا
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں کا جواب مل کر دیا ہے۔
-
ایران نے قیدیوں کو رہا کر کے اپنی نیک نیتی ثابت کردی: صدر رئیسی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران نے امن و امان میں خلل ڈالنے والے 2 قیدیوں کو رہا کر کے اپنی نیک نیتی کا ثبوت دیا ہے۔
-
بیلسٹک میزائلوں کی زبان میں شمالی کوریا کا امریکہ کو پیغام
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے آج صبح ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایران میں حالیہ بلووں کے نقصانات
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا پر روس کا الزام
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 64 افراد ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان 'ایان' نے تباہی مچادی ہے۔
-
لبنان کی عزت، مزاحمت کی مرہون منت ہے: سید حسن نصراللہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ لبنان کی سلامتی اور وقار و عزت، اقوام متحدہ کی نہیں بلکہ مزاحمت کی مرہون منت ہے۔