-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستہترویں اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ بعض ممالک کے دوہرے معیارات کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی سب سے بڑی وجہ تصور کرتا ہے۔
-
امریکی عدالت میں ٹرمپ اور انکی اولاد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴نیویارک کے اٹارنی جنرل نے سابقہ امریکی صدر ٹرمپ ، اس کے تین بالغ بچوں اورٹرمپ آرگنائزیشن کےخلاف ذاتی مفادات اورمن پسند قرضوں کے حصول کےلئے جھوٹے اعدادوشمار کئی بلین ڈالر بتانے کاالزام عائد کیا ہے۔
-
امریکہ میں دو طیارے گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت تین ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹امریکہ میں ہوائی کرتب دکھاتا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے پائلٹ مارا گیا جبکہ نیوجرسی میں ایک اور چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
-
امریکی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان،روزانہ اوسطاً 24 خودکشی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰امریکہ میں سابق فوجیوں کی خودکشی کے سلسلے میں پیش کئے جانے والے اعداد و شمار سے دو گنا زیادہ فوجی خودکشی کرتے ہیں۔
-
امریکی ویب سائٹ نے ایران کے ہتھیاروں کی تعریف کی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس ایسے ہتھیار ہیں جو اس کے دشمنوں کو مایوس کردیتے ہیں۔
-
اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کریں گے: امریکی صدر
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵امریکی صدرجوبائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو وہ اس کا دفاع کریں گے۔
-
شام؛ العمرآئل فیلڈ میں واقع امریکی چھاؤنی دھماکہ سے لرز اٹھی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴شمالی شام کے علاقے دیرالزور کی آئل فیلڈ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈہ میں ایک بار پھر شدید دھماکے کی خبریں ہیں۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، 14 ہلاک، متعدد زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲امریکہ کے شہر شیکاگو میں مقامی وقت کے مطابق رات کو ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکی حکومت خاموشی سے کیوں بند کرنا چاہتی ہے گوانتانامو جیل؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱بائیڈن انتظامیہ خاموشی سے گوانتانامو جیل بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات کی درخواست دے دی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱امریکہ کے محکمہ انصاف نے وفاقی عدالت سےٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات اورجائزہ لینے کے عدالتی حکم نامہ کےاجراء کی درخواست دی ہے۔