-
امریکہ میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ٹکرانے سے تین افراد ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷کلوریڈو میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
شام میں غیرقانونی امریکی فوجی چھاؤنی پھر راکٹ حملوں کی زد میں
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳شمالی شام میں واقع شادابی کے علاقے میں سب سے بڑے امریکی غیرقانونی فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
-
صدر ایران نے امریکی صدر سے ملاقات امکان کو مسترد کر دیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کو انٹرویو کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر بائیڈن سے ون ٹو ون ملاقات کے امکان کو ٹھکرا دیا اورکہا کہ امریکا سے بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
-
ٹوئٹرکمپنی میں غیرملکی جاسوسوں کی ڈیٹا تک رسائی
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳مشہورسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سابقہ سیکیورٹی چیف نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی میں غیر ملکی جاسوس گھس گئے ہیں اورانہیں کمپنی کے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہے۔
-
تائیوان کو ہتھیاربیچنے پر چین کا امریکی اسلحہ ساز اداروں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰تائپے کو امریکہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر چین نے دو مشہوراسلحہ ساز امریکی کمپنیوں ریتھیان اوربوئنگ پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
-
قومی ذخائر کے لٹیروں کو ہم مزہ چکھائیں گے:یمنی وزیر دفاع
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸یمن کے وزیر دفاع نے امریکی - سعودی - اماراتی اتحاد کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان جارح طاقتوں کی نیت سے آگاہ ہیں اور قومی دولت لوٹنے والے کو جواب دیں گے اور یمنی قدرتی وسائل اور دولت کی حفاظت کریں گے۔
-
افغانستان جیسی شکست سے بچنا چاہتا ہے تو امریکہ یوکرین کو مذاکرات پر آمادہ کرے: روس
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو کی معاشی توانائی تباہ کرنے کے لئے مغرب ہر قسم کے حربے استعمال کر رہا ہے۔
-
امریکہ میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱امریکہ میں افراط زر کی شرح میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں کرائے، مہنگائی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستان میں شدت پسندی کا نیا دور، کرائسز گروپ تھینک ٹینک کی رپورٹ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷کرائسز تھینک ٹینک نے پاکستان کے بارے میں پانچ ستمبر کو ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ اس تھینک ٹینک نے مختلف پاکستانی شخصیات سے انٹرویو لیتے ہوئے پاکستانی میں جاری شدت پسندی اور اس سے مقابلے کے بارے میں تجاویز دی ہیں۔
-
انسان دوستانہ اشیاء بھی پابندیوں کا شکار ہیں: ایران
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴انسان دوستانہ اشیا کا پابندیوں سے استثنیٰ ایک بڑا جھوٹ ہے جس کا سہارا امریکہ، رائے عامہ کو گمراہ کرنے اور اپنے فرائض کی انجام دہی سے فرار کے لئے لے رہا ہے، یہ بات ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہی۔