-
امریکہ اور ترکیہ ملک سے نکل جائیں، شامی قبائل کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸شام کے قبائلی عمائدین نے ملک کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے ، امریکی اور ترک فوج کے فوری اور غیرمشروط انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ملک میں موجودہ بحران کے ذمہ دار امریکہ اور ترکیہ ہیں: شام
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قبضے اور تیل چوری اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت، بحران جاری رہنے کی اصل وجوہات ہیں۔
-
امریکی جاسوسی ادارے کا اسرائیل کو انتباہ، حزب اللہ جنگ کی تیاری میں لگی ہے!
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰ایک امریکی جاسوس ادارے نے غاصب اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ سرحدی معاملات کے حل میں تاخیر کے بعد حزب اللہَ لبنان، اسرائیل کے خلاف فوجی کاروائی کی تیاری کر رہی ہے۔
-
افغانستان پر امریکی حملے بدستور جاری، اب تک دسیوں طالبان ہلاک
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴افغانستان کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے حملوں اور اسکے ڈرون طیاروں کی جانب سے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
نیویارک میں پولیو کی وبا پھیل گئی، ایمرجنسی نافذ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۳نیویارک کے گورنر نے پولیو وبا پھیل جانے پر ایمرجنسی ناٖفذ کر دی۔
-
چین 2032 تک خلائی سپر پاور بن جائے گا: ڈیلی میل کا انکشاف
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷چین جدید ٹیکنالوجی کی ایجادات اور ان سے استفادہ کرنے کے میدان میں امریکہ سے 5 سے 6 گنا زیادہ تیزرفتاری سے ترقی کر رہا ہے۔
-
امریکہ؛ پینے کے پانی کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائن (ویڈیو)
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴امریکی ریاست مسی سیپی کے مرکزی شہر جکسون میں پینے کے پانی کا بحران جاری ہے اور لوگوں کو پانی کے حصول کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائنیں بنا کر انتظار میں کھڑے رہنا پڑتا ہے۔
-
سائبر حملے کا الزام، البانیہ کا نہیں امریکہ کا تیار کردہ سیناریو ہے: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲ایران نے اپنی انٹیلیجنس کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کے نفاذ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان اہم گفتگو
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ کے بے بنیاد الزام کا جواب
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲سحر نیوز رپورٹ