-
امریکہ میں سیکڑوں پروازیں منسوخ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵عملے میں کمی کے باعث امریکہ میں سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
-
امریکہ ، یمن کا تیل لوٹنا چاہتا ہے: یمنی حکام
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکی سفیر کا المھرہ اور حضرموت صوبوں کا دورہ تیل کے کنؤوں اور بندرگاہوں پرقبضہ کرنے کے لئے انجام پایا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور اسکی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک 5 زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸امریکی میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی نئے امریکی سفیر سے ملاقات
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا کے نئے سفیر سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات میں توسیع پر گفتگو کی۔
-
دوحہ مذاکرات سے متعلق ایران اور قطر کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یوکرین میں امریکا اور مغرب کی نئی سازش کا انکشاف؟
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ، جنگ زدہ ملک یوکرین بھیجنے کے لیے داعش کے جنگجوؤں کو بھرتی کر رہا ہے۔
-
امریکہ کا الٹرا سونک میزائل تجربہ ناکام
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹ہاوائی میں انجام پانے والا امریکہ کا الٹرا سونک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
یوکرین جنگ کی شدت میں نیٹو کا کردار
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا، انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو کے مضافات میں سڑک کنارے کھڑے ایک بڑے ٹرالر سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ بچوں سمیت 16 افراد کو زندہ حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔