-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مکان پر ایف بی آئی کا چھاپہ، لاکرز توڑ دئے
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے چھاپہ مار کر انکے مکان کی تلاشی لی ہے۔
-
یوکرین میں روس کے ہاتھوں جدید ترین امریکی ہتھیار HIMARS کی تباہی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶یوکرین میں روس کے ہاتھوں جدید ترین امریکی ہتھیاروں کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ویانا مذاکرات ختم، مسودہ تیار
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے ویانا میں ہونے والے مذاکرات ختم ہو گئے۔
-
مذاکرات کا مقصد، معاہدے کی بحالی اور پابندیان ہٹانا ہے، روس
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹ویانا میں روسی مذاکرات کار میخائیل اولیانوف نے کہا کہ جب تک تمام معاملات پر اتفاق نہیں ہو جاتا تب تک کوئی معاہدہ نہیں ہو سکتا۔
-
امریکی سفیر نے پاکستان کے حساس علاقوں کا دورہ کیا، اپوزیشن کا احتجاج
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے ملک کے ‘حساس علاقوں’ کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے سفیر کو ‘وائسرائے’ قرار دے دیا۔
-
امریکہ کا میزائل تجربہ مؤخر، وجہ سامنے آ گئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲پینٹاگون کےحکام نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
-
امریکی دعوے کی طالبان تحقیق کر رہا ہے
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷طالبان دہشت گرد گروہ طالبان کے سرغنہ کی ہلاکت سے متعلق امریکی دعوے کی تحقیقات کر رہا ہے۔
-
امریکہ، جِم میں فائرنگ، ایک ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷امریکی ریاست ٹیکساس میں سین اینٹونیو شہر کی ایک جِم میں فائرنگ سے کم از کم ایک شخص کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات عالمی امن و استحکام کیلئے خطرہ: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ چین کی حمایت پر زور دیتے ہوئے امریکی اشتعال انگیز اقدامات کو عالمی امن و استحکام کیلئے خطرے کی جڑ قرار دیا۔
-
گیند امریکہ کے پالے میں ہے، واشنگٹن موقع سے فائدہ اٹھائے: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵امریکہ کو اُس سنہرے موقع سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے جو جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے رکن ممالک کی سخاوت کے طفیل اُسے حاصل ہوا ہے۔ یہ بات ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ علی باقری نے کہی۔