-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں کی بارش
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 6 راکٹ داغے گئے۔
-
عمران خان کا سپریم کورٹ سے پر امن احتجاج کو تحفظ کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱پی ٹی آئی چیئر مین و پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے پر امن احتجاج کے تحفظ پر فیصلے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس نے غذائی بحران کے حوالے سے مغربی ممالک کا الزام مسترد کر دیا
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶ماسکو نے غذائی بحران سے ناجائز فائدہ اٹھانے پر مبنی مغربی ممالک کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
شام میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲شام کے شمال مشرقی علاقے میں قائم امریکہ کے دہشتگردی کے اڈے پر گزشتہ شب کئی دھماکے ہوئے۔
-
مغرب کے غیر قانونی اقدام کا منھ توڑ جواب
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
کی ایف کو جلد ہی بھاری ہتھیار ملنے والے ہیں: یوکرین
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵یوکرین کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب سے گفتگو کرنے کے بعد آئندہ دنوں میں کی ایف کو بھاری ہتھیار ملنے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ نوازی پر ایران نے دیا یونان کو جواب، دو آئل ٹینکر روک لئے
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی چی نے قوانین کی خلافورزی کرنے پر خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکروں کو روک کر اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
-
میاں بایڈن پھر کنفیوز ہو چلے!۔ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶امریکی صدر ایک بار پھر کنفیوژن کا شکار ہوئے اور انہوں نے اپنے دوست جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کہہ ڈالا۔
-
شامی فوج نے دہشتگردوں کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱شامی فوج نے دہشتگردوں کے ایک ڈرون کو سرنگوں کر دیا ہے۔
-
عالمی سطح پر مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی اور امریکہ اس میں براہ راست ملوث ہے ۔