-
امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان کو بد امن کرنا چاہتے ہیں: حزب اللہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵حزب اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان میں حکومت کی تشکیل نہیں چاہتے اور ہمارے ملک کو امن کی طرف گامزن نہیں دیکھنا چاہتے۔
-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کا منصوبہ برطانوی منصوبہ ہے: ایران
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکریٹری اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے ایران کیلئے انسانی حقوق کے منصوبے کو برطانوی منصوبہ قرار دیا ہے۔
-
شام میں ترک فوج کا حملہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
تعمیری مذاکرات کیلئے امریکہ سنجیدہ اقدام اور لچک کا مظاہرہ کرے: ایران
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو مذاکرات آگے کی سمت بڑھ سکتے ہیں۔
-
دوحہ مذاکرات میں شریک امریکی ٹیم پر ایرانی وزیرخارجہ کی تنقید
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا، یوم آزادی کی پریڈ میں شدید فائرنگ, 6 ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰امریکی ریاست شکاگو میں ملک کے یوم آزادی کی پریڈ میں زبردست فائرنگ ہوئی ہے۔
-
شاہ بحرین کا ملک میں فوجی صنعتی مرکز قائم کرنے کا فرمان
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵شاہ بحرین کی جانب سے ہتھیاروں کی پیداوار کو فروغ دینے کے لئے ایک فوجی مرکز قائم کرنے کے فرمان کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کی ایک کمپنی نے بحرین کو جنگی سازوسامان فروخت کرنے کی خبردی ہے
-
امریکہ کا انسانی حقوق کے حوالے سے دوہرا معیار ہے: ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کے غیرقانونی اور جارحانہ اقدامات کے باعث افغانستان، عراق اور بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔
-
عراق، شام کی سرحد پر واقع امریکی اڈے میں دھماکے
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳عراق اور شام کی سرحد کے قریب واقع امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔
-
داعش امریکی تفکرات کی دین ہے: مشیر صدر ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۳داعش امریکی طرز فکر کی دین ہے، یہ بات اقلیتی اقوام کے امور میں صدر ایران کے مشیر نے کہی۔