-
عراق میں پھر نشانہ بنا دہشتگرد امریکی فوجیوں کا کاروان
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
پابندیوں کے شکار ممالک کے ساتھ دھمکی آمیز لہجے میں بات کرنا درست نہیں: علی شمخانی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکرٹری نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ انتہائی سخت پابندیوں کا شکار ہونے والے ممالک کیلئے دھمکی آمیز رویہ کارآمد نہیں ہوگا۔
-
امریکہ میں اسقاط حمل کے حوالے سے فیصلے پر ملا جلا رد عمل
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴امریکہ میں اسقاط حمل کے حوالے سے فیصلے پر ری پبلکن اور ڈیموکریٹ نے ملا جلا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ نے ثابت کردیا کہ وہ ایرانی عوام کا خیر نہیں چاہتا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷دہشتگرد منافقین گروہ (ایم کے او) کی سرغنہ سے سابق امریکی نائب صدر مائک پنس کی ملاقات پر ایران نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے ہاتھوں امریکہ کو پھر شکست۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷ایران کی والیبال ٹیم نے والیبال نینشز لیگ کے ایک حساس اور سنسنی خیز میچ میں امریکی ٹیم کو شکست دیدی۔
-
امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز، امریکی سینیٹ میں گن سیفٹی بل منظور
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸ری پبلکن کے 15 ارکان نے بھی گن سیفٹی بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔
-
سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی کو کولمبین صدر کا خراج تحسین
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
شہید ایٹمی سائنسدانوں کے لواحقین کا مقدمہ، امریکا پر بهاری جرمانہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں اقتصادی بحران کی وجہ اندرونی ہے، فیڈرل امریکی بینک کے سربراه کا بیان
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ ہمارے ملک کا پسہ آزاد کرے، پڑوسی ممالک امداد کو آگے آئیں: ترجمان طالبان
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سحر ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں گزشتہ روز افغانستان میں آئے زلزلے کے بعد حکومتی اقدامات کی وضاحت کی۔