-
ایران ترقی کے اور امریکہ زوال کے راستے پر گامزن ہے: صدر ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ انقلابی جذبے کے تحت پابندیوں کو ناکارہ بنانے کی پالیسی پر عمل کیا جارہا ہے۔
-
یوکرین میں روسی فورسز کے ہاتھوں امریکہ کے 2 فوجی گرفتار
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کرنے والے 2 امریکی فوجیوں کو روسی فورسز نے گرفتار کیا ہے ۔
-
امریکہ کو پھر یاد آیا ایٹمی معاہدہ، واپسی کو ممکن بتایا
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸امریکہ کا کہنا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کی جانب بازگشت کا امکان موجود ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷امریکہ میں گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
تیل چور امریکی کاروان عراق سے شام میں داخل
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹نام نہاد سپر پاور امریکہ ان دنوں سخت ترین معاشی، اقتصادی اور سیاسی بحران سے دوچار ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم کا دھماکہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶امریکہ میں ہونے والی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکا میں گن کلچر کے حق اور مخالف مظاہرے
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی حکومت نے بھی عوام پر پٹرول بم گرا دیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن (3.7 لیٹر) سے تجاوز کر گئی، پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔