-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں کی بارش
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 6 راکٹ داغے گئے۔
-
عمران خان کا سپریم کورٹ سے پر امن احتجاج کو تحفظ کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱پی ٹی آئی چیئر مین و پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے پر امن احتجاج کے تحفظ پر فیصلے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس نے غذائی بحران کے حوالے سے مغربی ممالک کا الزام مسترد کر دیا
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶ماسکو نے غذائی بحران سے ناجائز فائدہ اٹھانے پر مبنی مغربی ممالک کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
شام میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲شام کے شمال مشرقی علاقے میں قائم امریکہ کے دہشتگردی کے اڈے پر گزشتہ شب کئی دھماکے ہوئے۔
-
مغرب کے غیر قانونی اقدام کا منھ توڑ جواب
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
کی ایف کو جلد ہی بھاری ہتھیار ملنے والے ہیں: یوکرین
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵یوکرین کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب سے گفتگو کرنے کے بعد آئندہ دنوں میں کی ایف کو بھاری ہتھیار ملنے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ نوازی پر ایران نے دیا یونان کو جواب، دو آئل ٹینکر روک لئے
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی چی نے قوانین کی خلافورزی کرنے پر خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکروں کو روک کر اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
-
میاں بایڈن پھر کنفیوز ہو چلے!۔ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶امریکی صدر ایک بار پھر کنفیوژن کا شکار ہوئے اور انہوں نے اپنے دوست جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کہہ ڈالا۔
-
شامی فوج نے دہشتگردوں کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱شامی فوج نے دہشتگردوں کے ایک ڈرون کو سرنگوں کر دیا ہے۔
-
عالمی سطح پر مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی کی وجہ سامنے آ گئی اور امریکہ اس میں براہ راست ملوث ہے ۔