-
عمران خان کے تعلق سے بڑا دعوی سامنے آ گیا
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰پاکستان کے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بڑا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ میں شوٹنگ سے 24 افراد ہلاک و زخمی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹امریکہ میں شوٹنگ سے 8 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں ترکی کا غیر قانونی فوجی اڈہ راکٹوں کا نشانہ بنا
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکہ کا ھندوستان سے روس سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰امریکا ایک بار پھر ہندوستان پر روس سے تعلقات ترک کرنے کے لئے دباو ڈال رہا ہے۔
-
شام میں امریکی چھاونی کے قریب یکے بعد دیگرے کئی دھماکے
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں غاصب امریکی فوجیوں کی چھاونی کے قریب کئی دھماکے ہوئے۔
-
محنت کشوں کو ان کا عالمی دن مبارک ہو
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷ایران سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس موقع پر مزدوروں کے حق میں سیمنارز منعقد ہو رہے ہیں اور ریلیاں بھی نکالی جا رہی ہیں۔
-
امریکہ کی ہڈیاں بوسیدہ ہوگئی ہیں، اسرائیل کی شکست یقینی ہے : جنرل سلامی
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے سربراہ نے غزہ میں یوم القدس کمیٹی کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جعلی اور غاصب حکومت کی شکست قریب ، قطعی اور یقینی ہے۔
-
ایران یوں رسوا کرتا ہے امریکہ کو! ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴شاید امریکی حکام یہ بھول گئے ہیں کہ امریکہ نے گزشتہ چالیس برسوں کے دوران ہمیشہ ایران سے منھ کی کھائی ہے اور اسکی آخری مثال امریکی بحریہ کے دس سپاہیوں کی اُس وقت گرفتاری ہے جب سابق امریکی صدر اوباما اپنے ملک کو دنیا کا سب سے طاقتور ملک بتا کر امریکی کانگریس میں تالیاں لوٹ رہے تھے! انکی یاد دہانی کے لئے ایک بار پھر ماضی کی اس اہم ویڈیو پر نظر کر لی جائے تو کوئی برا نہیں!