-
ایکواڈور فوج بھیجنے کے امریکی اعلان کے درمیان وینزویلا کی طرف سے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲امریکہ اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکی فوج ایکواڈور بھیجنے کے منصوبے کے اعلان کے درمیان وینزویلا کی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔ ا
-
اگر امریکی جارحانہ پالیسیوں پر عالمی برادری کا ردِعمل سامنے نہیں آیا تو بین الاقوامی تعلقات میں ایک خطرناک روایت جنم لے گی: ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وینزویلا کے خلاف امریکہ کے دھمکی آمیز بیانات اور اقدامات کی، جن میں بحری ناکہ بندی کی دھمکی اور وینزویلا کی قانونی تیل برآمدات کو روکنا شامل ہے، شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔
-
یورپ کے علاوہ پوری دنیا نے امریکی اقدامات کی مذمت کی ہے: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۶روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یورپ کے علاوہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک نے کیریبین خطے میں امریکہ کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
امریکا دنیا میں جنگل راج کو ہوا دے رہا ہے، ایران کی مقاومت کے سامنے ٹرمپ گھٹنے ٹیکنے پر ہوئے مجبور: عراقچی
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے روسی طلباء اور اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کو عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ بین الاقوامی قوانین کو بالائے طاق رکھ کر دنیا کو بے نظمی اور جنگل کے قانون کی طرف لے جا رہا ہے۔
-
ماسکو میں ایرانی اور روسی وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات، جامع اسٹریٹیجک معاہدہ باہمی تعلقات کے باب میں اہم ترین موڑ: سرگئی لاوروف
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے آج اہم ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گيا۔
-
آئی اے ای اے کے معائنے کی وجہ سے قیمتی ایرانی معلومات اسرائیل اور امریکہ کو منتقل کی گئیں: سید عباس عراقچی
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ایرانی وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی جانب سے پابندیوں کی واپسی کی کوشش سفارت کاری کے لیے ایک دھچکا تھی اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، کے معائنے کی وجہ سے قیمتی ایرانی معلومات اسرائیل اور امریکہ کو منتقل کردی گئی تھیں۔
-
ایرانی خاتون محقق نے امریکہ میں عالمی سائنسی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ حاصل کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایجادات کے بین الاقوامی فیسٹیول میں، سائنسی تحقیقات و ایجادات کا عالمی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ ایران کی ایک خاتون محقق کو دیا گیا ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کے بےاثر ہونے کا سبب بنے گی: رہبر انقلاب کے مشیر اعلیٰ جنرل صفوی
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلیٰ جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کو بے اثر ہونے کا سبب بنے گی۔
-
تھائي حکام کی طرف سے جنگ بندی کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہیں اور تھائی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ دونوں ممالک مسلح جھڑپوں کو روکنے کے لیے جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔