-
تھائي حکام کی طرف سے جنگ بندی کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہیں اور تھائی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ دونوں ممالک مسلح جھڑپوں کو روکنے کے لیے جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
-
ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ظالم کے آگے کبھی سر نہیں جھکاتے، خطرناک مرحلہ درپیش ہے، مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، شیخ نعیم قاسم
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ملک کے دفاع کی بنیادی ذمہ داری ریاست اور لبنانی فوج کی ہے، مقاومت کبھی اپنے ہتھیاروں سے دست بردار نہیں ہوگی۔
-
ونزویلا کیا بنے گا امریکہ کے لئے دوسرا ویتنام؟ کیا فرق ہے عرب اور جنوبی امریکہ کے حکام میں ؟ عرب صحافی کا دھماکہ خیز تجزيہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸عبد الباری عطوان عرب دنیا کے بے حد معروف اور سینیئر تجزیہ نگار ہیں۔ لندن سے شائع ہونے والے اخبار " رای الیوم " میں ان کا ایک مقالہ کافی وائرل ہو رہا ہے۔
-
امریکہ: 20 ریاستوں نے صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵امریکہ کی 20 ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایچ 1 بی ویزے پر بہت زیادہ فیس عائد کئے جانے کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ: مغرب، یوکرین بحران کو فلسطین سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوا دے رہا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مغربی ممالک کے طرز عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب بحران یوکرین کو ھوا دے کر اور اس پر ضرورت سے زیادہ توجہ دے کر فلسطینی عوام کے مسائل و مشکلات اور اس بحران کے انسانی پہلؤوں کو پس پشت ڈال رہا ہے اور عالمی برادری کی توجہ فلسطین کے مسئلے سے ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہم ونزوئیلا کی حکومت کے حامی ، پوتین کا اعلان
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲روس کے صدر پوتین نے وینزوئلاکی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
میں ایران کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کا خواہش مند ہوں: ٹرمپ نے اپنی سابقہ خواہش کا دعویٰ پھر دُہرایا
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی سابقہ خواہش کے دعوے کو دُہراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایک سمجھوتہ کرنے کے خواہش مند ہیں۔
-
امریکہ کے بعد اب ایک اور ملک نے ہندوستان پر 50 فی صد ٹیرف لگا دیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲امریکہ کے بعد اب میکسیکو نے بھی ہندوستان پر 50 فی صد ٹیرف عائد کردیا ہے۔
-
کیا ٹرمپ یوکرین کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲مغربی ذرائع کے مطابق یوکرائن امن مذاکرات میں کیف اور یورپ کی سست روی سے دلبرداشتہ ہوکر صدر ٹرمپ امن کے عمل سے نکلنے پر غور کررہے ہیں۔