-
ٹرمپ کی ایک غلطی سے تل ابیب میں آیا بھونچال!
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی صدر کے کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے اعلان کے بعد، تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ کو 3/5 فیصد نقصان کا سامنا ہوا ہے۔
-
امریکی میزائل سسٹم کی نئی کھیپ اسرائیل روانہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱امریکا نے دو پیٹریاٹ میزائل لانچر اور ایک تھاڈ اینٹی بیلسٹک میزائل لانچر اسرائیلی حکومت کی درخواست پر مقبوضہ فلسطین پہنچا دیئے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرکے جنگ بند کرنے اور قیدیوں کے ہمہ گیر تبادلہ کے معاہدہ کا مطالبہ کیا
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ یمنی مسلح افواج کی جھڑپ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بتایا ہے کہ یمنی فوج کی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ کئی گھنٹے تک جھڑپ ہوئی۔
-
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے اور غزہ پر اسرائیل کے حملے کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط کا جواب مذکورہ خط کے سیاق و سباق اور لہجے کے مطابق دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف دسیوں ہزار امریکی عوام سڑکوں پر نکل آئے
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹امریکہ بھر میں دسیوں ہزار افراد نے جمہوریت کی حمایت اور ٹرمپ کی مذمت میں مظاہرے کئے۔
-
اسرائیل نے جان بوجھ کر امدادی فورسز کو نشانہ بنایا، نیویارک ٹائمز کا تہلکہ خیز انکشاف!
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲نیویارک ٹائمز نے غزہ کی امدادی فورسز سے متعلق ایک ویڈیو شائع کر کے صیہونی رژیم کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھول کر رکھ دی۔
-
ٹرمپ کے جھوٹ کا ہوا پردہ فاش، امریکی صدر کی سوچ پر افسوس، عیدالفطر منانے والے قبائلیوں پر بمباری پر فخر
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷امریکی صدر کی جانب سے ایک جعلی ویڈیو جاری کرنے اورانصاراللہ یمن کے مجاہدین کو نشانہ بنانے کے ان کے دعوے کے بعد یمنی حکام اورابلاغیاتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ویڈیو عیدالفطر کی مناسبت سے یمنی قبائل کے کچھ لوگوں کے اجتماع کا ہے۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر کا بڑا بیان، جنگ ہم شروع نہیں کریں گے، لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہيں
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہیں؛ اس دشمن پرغلبے کے طریقے ہم نے سیکھ لئے ہیں اور ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔