-
آئی آر جی سی کے کمانڈر کا بڑا بیان، جنگ ہم شروع نہیں کریں گے، لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہيں
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہیں؛ اس دشمن پرغلبے کے طریقے ہم نے سیکھ لئے ہیں اور ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
دھمکی کے ساتھ مذاکرات کی درخواست، ایران کو قبول نہیں:صدر پزشکیان
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ تہران مساوی حیثیت سے مذاکرات چاہتا ہے، ایسا نہیں کہ وہ ایک طرف دھمکیاں دیں اور دوسری طرف مذاکرات کی درخواست بھی کریں۔
-
عرب حکومتوں اور پڑوسی افریقی ممالک کو الحوثی کا مشورہ، ہماری استقامت نےٹرومین جہاز کو بحیرہ احمر سے بھاگنے پر مجبور کر دیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ کی شکست کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری موئثر جنگی کاروائیوں کے باعث دشمن کا ٹرومین جہاز بحیرہ احمر کے شمال میں سب سے دور نقطے کی طرف بھاگ نکلا۔
-
یمن کا امریکا کو منہ توڑ جواب، ہیری ٹرومین پر پھر کیا حملہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں امریکی بحری بیڑے ہیری ٹرومین پر ایک بار پھر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چین نے امریکا کے خلاف کھولا مورچہ، 34 فیصد اضافی ٹیرف کا اعلان
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے اقدام کے جواب میں موجودہ درآمدی اشیا پر 34 فیصد ٹیرف عائد کرے گا۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کا سترہواں ڈرون طیارہ مار گرایا
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صوبہ الحدیدہ میں امریکہ کا سترہواں ڈرون طیارہ مار گرانے کے اعلان کیا ہے ۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ممالک پر ٹیرف لگانے کے بعد جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴امریکی صدر نے پاکستان اور ہندوستان سمیت 25 ممالک پر ٹیرف لگاتے ہوئے جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ہیں جس پر مختلف ممالک کی طرف سے ردعمل سامنے آرہا ہے۔
-
یمن کے صوبہ الحدیدہ کی واٹر سپلائی تنصیبات پر امریکی بمباری + ویڈیو
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ حجہ کا شہر وشحہ ، تین بار امریکی بمباری کا نشانہ بنا۔
-
ٹرمپ ایران کی بالواسطہ مذاکرات کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، میڈیا ذرائع
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸میڈیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس بالواسطہ جوہری مذاکرات کی ایرانی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف کسی بھی دشمنانہ اقدام کا ذمہ دار امریکہ ہوگا؛ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایران کا خط
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ غیرذمہ دارانہ بیان کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔