فلسطین کے حامیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی حمایت میں امریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
شمالی کوریا کے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیونگ یانگ کے دشمنوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں کوئي دیر نہیں کرے گا۔
روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے کیمیاوی اور بائیولوجیکل ہتھیاروں کے استعمال کی بابت خبردار کیا ہے
ایک نسل پرست سفید فام امریکی نے تین سیاہ فام شہریوں کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔
امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیاہے کہ اس نے یوکرین کی فوجی امداد کی غرض سے ایک اعشاریہ تین بلین ڈالر کا اسلحہ اور فوجی امداد مختص کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ایئر ونگ کے جنگی ہیلی کاپٹروں کو الیکٹرانک جنگ کے وسائل سے لیس کردیا گیا ہے۔
گزشتہ دنوں انواع و اقسام کے 1084 جدیدترین ہتھیاروں کی ایک بڑی کھیپ ایران کی بری فوج کے حوالے کر دی گئی جس کے بعد ایران کی مسلح افواج کی دفاعی توانائیاں دوچنداں ہو گئیں۔
امریکہ اور یورپی ممالک نے روس پر پابندیاں عائد کرکے حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
روس نے گزشتہ پانچ سال میں ہندوستان کو 13 بلین ڈالر کا اسلحہ فراہم کیا ہے جب کہ 10 بلین ڈالر اسلحہ کی فراہمی کے معاہدے پر ابھی عمل درآمد ہونا باقی ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ میں نیشنل سیکورٹی کمیشن کے رکن شہریار حیدری نےاعلان کیا ہے کہ روسی ساختہ لڑاکا طیارہ سوخوئی 35 اگلے ایرانی سال کے شروع (موسم بہار) میں ایرانی فضائیہ کا حصہ بن جائے گا۔