SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

west bank

  •  ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 77 ویں لہر کی کامیابی کا اعلان کر دیا

     ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 77 ویں لہر کی کامیابی کا اعلان کر دیا

    Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۹

    سحر نیوز کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک باضابطہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یا حیدر کرار کے مقدس نعرے کے ساتھ وعدہ صادق 4  آپریشن کی 77ویں لہر کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔

  • ایران کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے پر یورپی یونین نے محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے

    ایران کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے پر یورپی یونین نے محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے

    Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۸

    ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کی ٹرمپ کی دھمکی پر آخرکار یورپ نے بھی اظہار خیال کر دیا ہے۔

  • ڈاکٹر قالیباف: امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے ہیں 

    ڈاکٹر قالیباف: امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے ہیں 

    Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۲

      اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے  واضح کردیا ہے کہ امریکا سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے

  • بقائی : امریکا سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں

    بقائی : امریکا سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰

       ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات یا بات چیت کی ‎سختی سے تردید کی ہے

  • غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے

    غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶

      اسلامی  جمہوریہ ایران کے فوج نے اپنے ڈرون حملوں کی ایک اور لہر میں، صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اور خطے میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے

  • غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے

    غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴

      اسلامی  جمہوریہ ایران کے فوج نے اپنے ڈرون حملوں کی ایک اور لہر میں، صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اور خطے میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے

  • ملیشیائی میڈیا: مغرب نےایران کے اسٹریٹجک صبر کو غلط سمجھا

    ملیشیائی میڈیا: مغرب نےایران کے اسٹریٹجک صبر کو غلط سمجھا

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲

    ملائیشین خبررساں ادارے فری ملائیشیا ٹوڈے نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں کے معاملے میں مغرب نے اسٹریٹجک صبر کو غلط سمجھا، جس کے باعث  (Deterrence) کے حوالے سے ایک بڑی غلطی ہوئی۔

  • عالمی ادارہ صحت: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے

    عالمی ادارہ صحت: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷

    عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس آدهانوم گبریسوس نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، خاص طور پر جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔

  • ایران و پاکستان کے سربراہوں کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران و پاکستان کے سربراہوں کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۳

    پاکستانی وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور عوام کو عید فطر اور نوروز کی مباکباد پیش کی ہے-

  • عراقچی : سلامتی کونسل کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے

    عراقچی : سلامتی کونسل کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک، خاص طور پر روس اور چین، اور دیگر وہ ممالک جو بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی پاسداری کرتے ہیں، انہیں امریکہ کو اس بات کی اجازت نہیں دینی چاہیے کہ وہ سلامتی کونسل کو حالات کو مزید پیچیدہ بنانے کے لیے استعمال کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS