-
دین انسان کو طاقتور بناتا ہے | Farsi sub urdu
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳حجت الاسلام اُستاد علی رضا پناہیان کی محرم کی مجالس میں سے اقتباس آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔۔
-
خون کی فتح | قسط 04 | موضوع: ناصرینِ حسینؑ
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۳ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
خون کی فتح | قسط 03 | موضوع: کمسنی ویتیمی
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۱ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
خون کی فتح | قسط 02 | موضوع: بہارِ حُریت |
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۰ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
خون کی فتح | قسط 01 | موضوع: بے وفائی
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۸ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
یمن پر آل سعود کی جارحیت | Farsi sub Urdu
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۹جو کام صیہونیوں نے غزہ کے ساتھ کیا تھا وہی کام آل سعود نے یمن کے ساتھ کیا ہے۔۔ آل سعود یمن پر ظلم کی اس روایت کو دہرا رہے ہیں لیکن آل سعود کی یمن کے معاملے میں شکست حتمی ہے۔۔ یمن کے معاملے پر امریکی سعودی گٹھ جوڑ اور آل سعود اور صیہونیوں کی ظلم کی مماثلت پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس
-
یا مہدیؑ ادرکنا | Arabic sub Urdu
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶امام زمانہؑ کے حضور ایک شہید راہِ حق کی اپنی شہادت سے قبل اپنے وصیت نامے میں کی گئی تمنا
-
اسرائیل کے لیے بھیانک خواب | Arabic sub Urdu
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۰شہید عماد مغنیہؒ کی صیہونیوں پر طاری وحشت و دہشت سے متعلق انتہائی دلچسپ عربی ترانہ اردو ترجمہ کے ساتھ آپ کے پیشِ خدمت ہے۔
-
فارسی قصیدہ | دُرِّ نجف | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام کی فضیلت میں تواشیح کی صورت میں پڑھا گیا یہ قصیدہ آپ مومنین اور مسلمین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے
-
فارسی و عربی ترانہ| فاتح خیبر| اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۳اس دور میں خیبر کو فتح کرنے والے فاتح خیبر کے پیروکار آمادہ ہیں اور آگے بڑھ رہے ہیں۔۔ آج بھی خیبر کے بھگوڑے یہودیوں کی گود میں بیٹھے ہیں۔۔ بہترین پروڈکشن، فارسی اور عربی اشعار پر مبنی یہ ترانہ اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے-