-
عید الاضحیٰ سے عید غدیر کا دورانیہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۳عید الاضحی سے عید غدیر تک در حقیقت ایک دورانیہ ہے جو امامت کے ساتھ متصل اور مربوط ہے۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای 25نومبر2009
-
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ | Farsi sub Urdu
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴حج مسلمانوں کا ایک ایسا اجتماع ہے جہاں اسلام کے بنیادی ترین مسئلے، مسئلۂ فلسطین کی حمایت اور غاصب اور مستکبروں پر برأت اور لعنت کرنا ایک شرعی فریضہ ہے۔۔ حج پر برأت اور مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر ولی امرمسلمین کی ایک اہم گفتگو پر مبنی ویڈیو ملاحظہ کیجئے-
-
فارسی ترانہ | حج اور شوقِ شہادت | Farsi sub Urdu
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶حج عظیم اسلامی واجبات میں سے ہے مگر کبھی اس حج کو بچانے کے لئے میدان جہاد میں آنا چاہئیے اور خود کو خدا کی مرضی کی خاطر قربانی کے لئے پیش کیا جانا چاہئیے۔
-
حج کیا ہے؟ | Farsi sub Urdu
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳حج کی اہمیت اور ضرورت کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس
-
حج اُمت مسلمہ کی وحدت کا مظہر | Farsi sub Urdu
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر حج کے دوران مسلمانوں کا آپس میں اتحاد ہے۔حج کے اجتماعی پہلو کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
-
ناقابل فراموش تباہی | Farsi sub Urdu
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۶ناقابل فراموش تباہی امریکہ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ایٹم بم گرا کر لاکھوں انسانوں کو ایک ہی لمحے میں قتل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔۔ ناگاساکی اور ہیروشیما پر ایٹم بم گرانے والا امریکہ آج دنیا میں ایٹمی معاملات کا سرپرست بنا بیٹھا ہے۔۔ ولی امرمسلمین کی امریکہ کےاس تاریخی جرم کے مرتکب ہونے کے حوالے سے انتہائی اہم گفتگو پر مبنی ایک تحقیقی ویڈیو
-
دین درسِ مسابقت | Farsi sub Urdu
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۲استادعلی رضا پناہیان کی دین کے مسابقت کے پہلو پرایک مختصر مگر جامع گفتگو ملاحظہ فرمائے-
-
حج زیارت کا موقع یا سیاحت کا؟؟؟ | Farsi sub Urdu
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷حج بیت اللہ کے انفرادی اور اجتماعی پہلوؤں پر خاص توجہ کی ضرورت ہے، ایسا نہ ہو کہ خریداری اور سیاحت، اللہ کے گھر کی زیارت کی اہمیت کو کم کردے۔۔ حج کے حوالے سے ولی امرمسلمین کی انتہائی اہم گفتگو
-
فارسی ترانہ | اے میرے لال | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ | Farsi sub Urdu
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰جھاد دفاع مقدس میں شہید ہونے والے ایک گمنام سپاہی کی ماں کا اُس کے بیٹے کہ جس کا بدن نہ مل سکا۔۔۔ اس مادر شہید کی طرف سے زبان حال میں لکھا گیا یہ فارسی ترانہ آپ کی خدمت میں اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے
-
5 اگست علامہ شہید عارف حسین الحسینی کی برسی
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹پاکستانی عوام کی بیداری اور اتحاد میں علامہ شہید عارف حسینی کا کردار