-
فارسی ترانہ’’مدافع حرم‘‘اردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۸دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے لئے پڑھا گیا معروف فارسی ترانہ’’منم باید برم‘‘ ایک نئے انداز میں، اس ترانے میں مدافع حرم ’ ’شہید قطاسلو‘‘ کی اپنی آواز کو ترانے کے آغاز میں سنا جا سکتا ہے۔
-
امامت اور اُمت !
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۹ولایت کی اطاعت اورامامت و امّت کے حوالے سے شہید ابراہیم ہمّت کے ایمان افروز جملات۔
-
خطے میں جاری جنگ کا اصلی ہدف ! سید حسن نصراللہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲مشرقِ وسطیٰ خصوصاََ عراق و شام اور یمن میں جاری مقاومت کے خلاف عرب امریکی جنگ کا اصلی ہدف ، سید حسن نصراللہ کے کلام میں سنئیے !
-
عنقریب نماز باجماعت بیت المقدس میں انشاءاللہ !!!
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۶انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب شیعہ سنی مل کر بیت المقدس میں نماز با جماعت ادا کریں گے اور اسرائیل کی نابودی کا جشن منائیں گے
-
امریکہ سب سے بڑا شیطان ہے ! ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۶امریکہ شیطان اکبر ہے، آخر امریکہ میں کون سی ایسی خصوصیات ہیں کہ جن کی وجہ سے امام خمینیؒ نے امریکہ کو ابلیس سے بڑا شیطان کہا ہے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای و رہبر کبیر امام خمینیؒ
-
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا امام خمینیؒ اور ولی امر مسلمین کی نظر میں!- ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۸یوم ولادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا بعنوان ’’یوم خواتین‘‘ تمام اُمت مسلمہ کو مبارک ہو۔