-
بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ونسن پر یمنی فوج کا حملہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ عرب میں امریکہ کے یو ایس ایس ونسن طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے ہیں: یحیی سریع
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
تل ابیب میں فوجی ٹارگٹ پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگيڈیئر جنرل یحیی سریع کی جانب سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ یافا (تل ابیب) پر میزائل داغے گئے ہیں۔
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ یمنی مسلح افواج کی جھڑپ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بتایا ہے کہ یمنی فوج کی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ کئی گھنٹے تک جھڑپ ہوئی۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کا سترہواں ڈرون طیارہ مار گرایا
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صوبہ الحدیدہ میں امریکہ کا سترہواں ڈرون طیارہ مار گرانے کے اعلان کیا ہے ۔
-
ہم نے بن گورین ایئرپورٹ اور ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے: جنرل یحیی سریع
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ گزشتہ رات تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ اور امریکہ کے ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کو کامیاب قرار دیا ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کے بارے میں کہا کہ آپریشن کامیاب رہا اور اس ہوائی اڈے پر پروازیں آدھے گھنٹے کے لیے روک دی گئیں۔
-
بن گورین ایئرپورٹ پر یمن کی مسلح افواج کا تیسرا میزائلی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ ان کے ملک کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے بن گورین ہوائی اڈے پر تیسرا میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰اسرائیلی فوج نے یمن سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف داغے گئے میزائل اور مختلف علاقوں میں بجنے والے خطرے کے سائرن بجنے کی تصدیق کی ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی بحری بیڑے پر 4 حملے
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر چوتھی بار حملہ کیا ہے۔