SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Yemen

  • سعودی اتحاد، بارودی سرنگوں کی صفائی میں رکاوٹ ہے، یمنی عہدیدار

    سعودی اتحاد، بارودی سرنگوں کی صفائی میں رکاوٹ ہے، یمنی عہدیدار

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱

    جارح سعودی اتحاد ، بارودی سرنگیں صاف کرنے اور کلسٹربموں کو ناکارہ بنانے والے آلات یمن پہنچنے کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔

  • یمن میں امریکہ و برطانیہ مخالف لیڈر شیخ الحریزی کے مکان پر حملہ

    یمن میں امریکہ و برطانیہ مخالف لیڈر شیخ الحریزی کے مکان پر حملہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲

    یمن میں امریکہ و برطانیہ کی سیکورٹی فورس نے صوبے المہرہ میں غاصبوں کی موجودگی کے خلاف مہم کی کمیٹی کے سربراہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔

  • امریکی دہشتگردوں کے نحس قدم یمن تک پہنچے

    امریکی دہشتگردوں کے نحس قدم یمن تک پہنچے

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴

    یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی دہشتگرد فوجیوں کا ایک اور گروہ یمن کے مشرقی صوبے المهره میں داخل ہو گیا ہے۔

  • آل سعود حکومت کو یمن کا انتباه

    آل سعود حکومت کو یمن کا انتباه

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹے میں 100 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

    یمن، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹے میں 100 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸

    گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سعودی اتحاد نے صرف صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تین بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • سعودی اتحاد کی غنڈہ گردی جاری، یمن کا ایک اور آئل ٹینکر روک لیا

    سعودی اتحاد کی غنڈہ گردی جاری، یمن کا ایک اور آئل ٹینکر روک لیا

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴

    سعودی اتحاد نے یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔

  • یمن، سعودی اتحاد جنگ کے ساتھ ساتھ آثار قدیمہ کی لوٹ مار میں بھی مصروف

    یمن، سعودی اتحاد جنگ کے ساتھ ساتھ آثار قدیمہ کی لوٹ مار میں بھی مصروف

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰

    یمن کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے مغربی ممالک کی مدد سے ملک کے بہت سے آثار قدیمہ کو لوٹ لیا ہے۔

  • عید غدیر کے موقع پر پورا یمن سراپا جشن و سرور۔ ویڈیو+تصاویر

    عید غدیر کے موقع پر پورا یمن سراپا جشن و سرور۔ ویڈیو+تصاویر

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵

    یمن میں عید غدیر کو یوم ولایت کا عنوان دیا گیا ہے اور اس مناسبت کو یمنی عوام نہایت عقیدت و احترام اور خاص جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں اور پورا ملک سراپا جشن و سرور کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ قابل غور بات یہ کہ گزشتہ سات برسوں سے جاری سعودی اتحاد کی جارحیت کے باوجود اس روز کے جشن اور رونق میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ یمن میں جشن ولایت کی عظمت و شوکت کی توصیف الفاظ کی محتاج نہیں، خود تصاویر سے ہی حقیقت بخوبی عیاں ہے۔

  • امریکی صدر کے دورے پر یمن کا ردعمل

    امریکی صدر کے دورے پر یمن کا ردعمل

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی سعودی اتحاد کی طرف سے خلاف ورزی

    جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی سعودی اتحاد کی طرف سے خلاف ورزی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • لکھنو میں بھی دھرمندر پردھان کے استعفے پر خوشی ، لکھنو سے ایک رپورٹ

    لکھنو میں بھی دھرمندر پردھان کے استعفے پر خوشی ، لکھنو سے ایک رپورٹ

    ۲ hours ago
  • ترجمان وزارت خارجہ: یمن کے عوام کی مصائب کے خاتمے کے لیے یمن روڈ میپ کے مکمل نفاذ کی ضرورت

  • ہندوستان: دہلی میں سی جے پی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے ان کے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔

  • شام میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

  • 10 پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے 30 لاکھ ڈالر کا تاوان: صومالیہ کے قزاقوں کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS