-
یمن پر سعودی جارحیت اور عالمی برادری کی ڈرامائی خاموشی
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں میں، متعدد عام شہریوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہزاروں یمنی بچے آل سعود کا شکار ہو گئے
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں اب تک آٹھ ہزار معصوم بچے بیگانہ طاقتوں منجملہ قبیلۂ آل سعود کے مفادات کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کا الحدیدہ پر پھر حملہ، جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانے کا استعمال
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹سعودی فوجی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یمن کے صوبے الحدیدہ میں کئی بار حملے کئے ہیں جن میں جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانوں کا استعمال کیا گیا ہے۔
-
یمن کو راکٹ فیول دینے کا امریکی دعوی بے بنیاد: ایران
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴ایران نے امریکی دہشت گرد فوج کی ففتھ فلیٹ کے ترجمان کے اس دعوے کو سراسر جھوٹ قرار دیا جس میں کہا گیا تھا کہ ایران نے یمن کو راکٹ فیول دیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں امریکی ایربیس پر یمن کا حملہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ جنوری دو ہزار بائیس میں متحدہ عرب امارات میں الظفرہ امریکی ایربیس پر میزائل حملہ ہوا تھا۔
-
جزیره سقطری پر قابض افواج کو یمن کا انتباه
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی وزیر خارجہ اور یونیسف کے نمائندے کی صنعا میں ملاقات
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲یمنی وزیر خارجہ ہشام شرف عبداللہ نے یونیسف کے نمائندے پیٹر جیمز ہوکین سے ملاقات کے دوران بتایا کہ یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے جو یمن پر جارح افواج کے حملے سے پیدا ہوا ہے۔
-
سعودی عرب کو یمن کی خاص دھمکی (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲یمن نے ایک ویڈیو جاری کر کے جارح سعودی عرب اور اسکے آلۂ کاروں کو دھمکی دی ہے کہ وہ اپنے جارحانہ اقدامات سے باز آجائیں ورنہ انہیں بڑے پیمانے پر یمن کے ڈرون طیاروں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
جارح سعودی اتحاد کو یمن کا انتباه
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کو انصاراللہ یمن کا انتباہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸صنعا حکومت کے ایک ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ انصاراللہ کے ڈرون طیارون نے جزیرہ سقطری کی فضا میں پروازیں کی ہیں اور یمن کی عوامی تحریک انصارللہ کا یہ اقدام جزیرہ سقطری کی فضا میں جنگ شروع ہونے کی علامت شمار ہوتا ہے۔