-
سعودی قیدیوں کی رہائی کےلئے سعودی وفد کا دورہ صنعا یمن
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰سعودی قیدیوں کی رہائی اور تبادلے کےلئے ایک سعودی وفد یمن کے دارالحکومت صنعا پہنچا ہے۔اسی مقصد کےلئے انصاراللہ کا ایک وفد بھی سعودی عرب پہنچا ہے۔جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک یہ اپنی نوعیت کا ایک اہم واقعہ شمارکیا جارہا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ دوسری جانب یمن کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جارحیتوں اور حملوں کا سلسلہ فوری طور پر بند ہونا چاہئے۔
-
صیہونی دفاعی نظام متحدہ عرب امارات کو بچا نہیں پائیں گے: انصاراللہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱فضائی دفاع کا جو نظام متحدہ عرب امارات نے حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت سے خریدا ہے، یمن کے اقتصادی محاصرے اورحملے جاری رہنے کی صورت میں ابوظہبی کو بچا نہیں پائے گا
-
یمنی مجاہد کا زبردست نشانہ+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶یمنی مجاہدین نے اپنے جوش و جذبے سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں ایسا سبق سکھایا کہ وہ کبھی بھی فراموش نہيں کر سکیں گے۔
-
یمن میں جنگ بندی ختم، جھڑپوں کی خبریں
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی اتحاد سے وابستہ منصور ہادی کی ملیشیا اور یمنی فوجیوں کے درمیان لڑائی دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔
-
یمن، عید میلاد النبی پر چراغانی+ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱یمن میں عید میلاد النبی کے پر مسرت موقع پر پورے یمن میں سبز چراغانی کی گئی۔
-
سلامتی کونسل جارح ملکوں کا پلیٹ فارم بننے سے اجتناب کرے، یمن کا انتباہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس عالمی ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جارح ملکوں کے لئے پلیٹ فارم بننے سے اجتناب کرے
-
یمنی قوم کے حقوق کے حصول کے بغیر جنگ بندی بے فائدہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے یمن میں جنگ بندی کی شکست کا ذمہ دار سعودی اتحاد اور اقوام متحدہ کو قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کا بیان انتہا پسندانہ ہے، یمن
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سلامتی کونسل کے بیان کو انتہا پسندانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان یمنی عوام کے مطالبات کے مطابق نہیں ہے۔