SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

yemen war

  • سلامتی کونسل کا بیان انتہا پسندانہ ہے، یمن

    سلامتی کونسل کا بیان انتہا پسندانہ ہے، یمن

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سلامتی کونسل کے بیان کو انتہا پسندانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان یمنی عوام کے مطالبات کے مطابق نہیں ہے۔

  • سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا

    سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷

    یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔

  • سعودی عرب اور امارات میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو یمنی فوج کا انتباه

    سعودی عرب اور امارات میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو یمنی فوج کا انتباه

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب اور امارات میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یمنی فوج کا انتباہ

    سعودی عرب اور امارات میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یمنی فوج کا انتباہ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو انتباہ دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے سرمائے کہیں اور منتقل کر لیں۔

  • جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱

    جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، صوبہ الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی اتحاد کی بندرگاہیں ہماری زد میں ہیں: یمن

    سعودی اتحاد کی بندرگاہیں ہماری زد میں ہیں: یمن

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ایئرپورٹ، بندرگاہیں اور پیٹرولیم کے شعبے میں مصروف کمپنیاں یمنی افواج کے نشانے پر ہیں۔

  • ایران کی سرگرم سفارتکاری، یمن کی تازہ صورتحال پر گفتگو

    ایران کی سرگرم سفارتکاری، یمن کی تازہ صورتحال پر گفتگو

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ایران کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو کے دوران یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلۂ خیال ہوا ہے۔

  • یمن، جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی کوششیں تیز

    یمن، جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی کوششیں تیز

    Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷

    یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے عمان اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو ہوئی ہے۔

  • سعودی اتحاد کی بـچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 یمنی شہید

    سعودی اتحاد کی بـچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 یمنی شہید

    Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱

    یمن کے صوبے الجوف اور مارب میں سعودی فوجی اتحاد کی باقی ماندہ بارودی سرنگوں کے دھماکے میں میں دو یمنی شہری شہید ہوگئے۔

  • عوامی ضروریات کو پورا کئے بغیر جنگ بندی کی مدت میں توسیع طبی موت ہے، صنعا

    عوامی ضروریات کو پورا کئے بغیر جنگ بندی کی مدت میں توسیع طبی موت ہے، صنعا

    Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ یمنی شہریوں کی اہم ترین ضروریات سے چشم پوشی کر کے جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا مطلب ہے کہ یمن کو طبی موت کے مرحلے میں پہنچایا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۳ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS