SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

yemen war

  • اقوام متحدہ یمنی عوام کو بارودی سرنگوں سے بچائے، یمن

    اقوام متحدہ یمنی عوام کو بارودی سرنگوں سے بچائے، یمن

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸

    یمن میں بارودی سرنگوں کا صفایا کرنے والے مرکز نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جارح ملکوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں سے یمنی عوام کو محفوظ کرنے کے لئے موثر اقدام عمل میں لائے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت

    یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح سعودی اتحاد نے پچاس سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

  • یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 10 بچے زخمی

    یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 10 بچے زخمی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰

    یمن میں کلسٹر بم کے پھٹنے سے 10 یمنی بچے زخمی ہو گئے۔

  • یمن- سعودی سرحد پر زوردار دھماکہ، حکام خاموش

    یمن- سعودی سرحد پر زوردار دھماکہ، حکام خاموش

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳

    جنوبی سعودی عرب اور یمن کی سرحد کے قریب زوردار دھماکے کی خبر ہے۔

  • انقلاب یمن کے آٹھ سال، یمنی عوام کا پورے ملک میں وسیع مارچ+ ویڈیوز

    انقلاب یمن کے آٹھ سال، یمنی عوام کا پورے ملک میں وسیع مارچ+ ویڈیوز

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸

    یمن کے عوام نے 21 ستمبر کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر وسیع مارچ نکالا۔

  • انقلاب یمن کی سالگرہ پر ریلیاں

    انقلاب یمن کی سالگرہ پر ریلیاں

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲

    یمنی عوام نے اکیس ستمبر کے انقلاب کی ساتویں سالگرہ کی مناسبت سے صوبے صعدہ میں وسیع پیمانے پر ریلیاں نکالی ہیں

  • ستمبر کے انقلاب سے پہلے امریکی سفیر یمن کا حاکم ہوا کرتا تھا: بدرالدین الحوثی

    ستمبر کے انقلاب سے پہلے امریکی سفیر یمن کا حاکم ہوا کرتا تھا: بدرالدین الحوثی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳

    یمن کے عوامی رہنما نے اکیس ستمبر کے انقلاب کو امریکا کے وحشت زدہ ہونے کا باعث قرار دیا ہے۔

  • 21 ستمبر کا انقلاب جاری رہے گا: یمن کی سیاسی جماعیں

    21 ستمبر کا انقلاب جاری رہے گا: یمن کی سیاسی جماعیں

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰

    یمن کے سیاسی دھڑوں اور پارٹیوں نے اکیس ستمبر کے انقلاب کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر تمام اہداف کے حصول تک اس راستے پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

  • سعودی اتحاد یمن پر حملوں سے باز نہیں آرہا

    سعودی اتحاد یمن پر حملوں سے باز نہیں آرہا

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴

    سعودی اتحاد کے جیٹ فائٹروں نے یمن کے متعدد علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔

  • لبنان، یمنی وفد کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات

    لبنان، یمنی وفد کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶

    ہفتے کے روز حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یمن کی انصاراللہ عوامی تحریک کے ترجمان سے بیروت میں ملاقات اور گفتگو کی۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۳ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS