-
صیہونی فوج کا شام پر حملہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے دیہی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۳غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کی جانب سے بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کو دی گئی مہلت کے خاتمے کے بعد بدھ کی صبح اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی رفت و آمد پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔
-
غزہ میں امدادی سامان نہ پہنچا تو ہم صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں دوبارہ شروع کردیں گے: سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے ثالثوں کو 4 دن کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہ پہنچی تو یمنی بحریہ صیہونی حکومت کے خلاف فوجی کارروائی دوبارہ شروع کر دے گی۔
-
کرم ابو سالم کراسنگ کو بند کرنے سے غزہ میں انسانی المیہ مزید بڑھ جائے گا: غزہ انفارمیشن آفس
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے کرم ابو سالم کراسنگ کی مسلسل بندش اور علاقے میں انسانی امداد کی کمی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی فوج شام کے جنوب مغربی علاقوں میں داخل
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹صیہونی فوج شامی صوبے قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل ہو گئی ہے۔
-
فلسطینی دستاویزی فلم کو آسکر ایوارڈ ملنے پر صہیونی وزیر برہم
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰فلسطینی دستاویزی فلم "No Other Land" کو آسکر ایوارڈ ملنے کے بعد صیہونی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے بارے میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کو مزید 3 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ اور بلڈوزر دے گا
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶ٹرمپ حکومت نے جمعہ کے روز 3 ارب ڈالر کا اسلحہ، بلڈوزرز اور دوسرے آلات صیہونی حکومت کو فروخت کرنے کی منظوری دی جن میں غزہ کے خلاف استعمال ہونے والا امریکی اسلحہ بھی شامل ہے۔
-
جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی: طاہر النونو
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹حماس کے میڈیا ایڈوائزر طاہر النونو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی ہے۔
-
جنوبی شام بالخصوص درعا اور قنیطرہ میں صیہونی فوج کی نقل و حرکت جاری ہے
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے جنوبی شام کے مختلف علاقوں میں شام کی سرحد کے قریب غاصب صیہونی بستیوں کی حفاظت کے بہانے صیہونی فوج کی دراندازی معمول بن چکی ہے۔