-
غزہ پٹی میں شہدا کی تعداد 71 ہزار 440 سے تجاوز کر گئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۱فلسطین کی وزارت صحت نے آج بتایا کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسیطینوں کی تعداد بڑھ کر 71 ہزار 440 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات کے بارے ميں ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں پناہ گاہیں کھول دی گئيں
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۷غاصب صیہونی حکومت نے شمالی اور جنوبی مقبوضہ فلسطین میں پناہ گاہیں کھول دی ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انتباہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو انتباہ دیا ہے۔
-
ایران کے حملے کے خوف سے نیتن یاہو اسرائيل سے فرار، اسرائيلی میڈیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۸فلائٹ راڈار نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے وزير اعظم کا خصوصی طیارہ کسی نا معلوم منزل کی سمت پرواز کر گیا ہے۔
-
ایران: کئی بلوائی گرفتار، آلات و وسائل بھی برآمد
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷ایران کی انٹیلی جنس نے ملک میں تخریبی کاروائیوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری اور بڑے پیمانے پر تخریبی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے حساس آلات برآمد کئے ہیں۔
-
تہران میں شہدا کے جلوس جنازہ، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷تہران کے عوام اور حکام نے دارالحکومت کی حفاظت کرنے والے شہداء کے جنازوں میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اسلامی انقلاب کے نظریات کے ساتھ تجدید عہد کیا
-
ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور فرانس کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو میں علاقائی و بین الاقوامی صورت حال پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ایرانی وزیر خارجہ نے ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور فرانس کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال نیز باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے 100 سے زیادہ بچّے شہید: یونیسیف
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے "یونیسیف" نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے 100 سے زیادہ بچے شہید ہوچکے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات کا جائزہ لیا۔