-
ایران میں شدید گرمی کی لہر، سرکاری اداروں اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰ایران میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث آج دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
آج سے یکم جولائی تک پاکستان میں بارشوں کی پیشنگوئی
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹پاکستان بھر میں کئی ہفتوں کی شدید گرمی کے بعد آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشنگوئی کردی گئی ہے۔
-
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
آج سے 7 جون تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیش گوئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱پاکستان کے محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث رواں ہفتے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔
-
۲۰۲۳ء انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳یورپی یونین کے موسمیاتی مانیٹر کا کہنا ہے کہ 2023 انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا امکان ہے اور شمالی نصف کرہ میں موسم گرما کے دوران اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
انٹارکٹک کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳انٹارکٹک کی برف میں ریکارڈ کمی، جس سے برف کی تہہ میں 31 فی صد کم ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں گرمی کا قہر اور ہونے والی اموات
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵ہندوستان میں گرمی کی شدت سے تقریبا سو افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
خرابی موسم کی وجہ سے بغداد ہوائی اڈے کی پروازیں معطل
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸بغداد ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ خراب موسم اور حد نگاہ میں کمی کے باعث پروازوں کو معطل کردیا گیا ہے
-
کراچی میں فضائی آلودگی میں اضافہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱کراچی میں فضائی آلودگی بڑھ گئی ہے۔
-
چین نےچاند پر جھنڈا گاڑدیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔