-
دنیا بھر میں آب و ہوا میں تبدیلی سے متعلق ریلیاں اور مظاہرے
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰دنیا بھر میں 140 سے زائد ممالک میں گلوبل کلائمٹ اسٹرائک کے تحت زمین کے تحفظ کے لیے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف ریلیاں اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
دنیا ماحولیاتی تباہی کی زد میں
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر ماحولیاتی آلودگی پر قابو نہیں پایا گیا تو 2050 تک اس کے مالیاتی اثرات بھی سامنے آئیں گے۔
-
لطیف ہوا کی تباہ کن طاقت ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵اس ویڈیو میں آپ دکھائی نہ دینے والی لطیف مخلوق ’’ہوا‘‘ کی حیران و تباہ کن طاقت کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
-
حکام شہروں میں باغات اور درختوں کو بچانے کی کو شش کریں، رہبر انقلاب اسلامی/ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم درخت کاری اور ہفتہ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے پودے کاشت کئے۔
-
پیرس معاہدے سے امریکہ کا باہر نکلنا آسان نہیں: یورپی کمیشن
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷یورپی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ماحولیات کے معاہدے سے باہر نکلنا آسان نہیں ہے۔