-
جی 20: ارب پتیوں کی کمائی دنیا سے غربت مٹانے کے لئے کافی، پھر بھی غربت کی لکیر سے نیچے افراد کی تعداد 4 ارب
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹اطلاعات کے مطابق دنیا کی بڑی معیشتوں سے متعلق ارب پتی افراد نے گزشتہ سال اتنی کمائی کی ہے کہ یہ رقم پوری دنیا سے غربت کا خاتمہ کرنے کے لئے کافی ہے۔
-
کیا ہندوستان کے وزیر داخلہ مسلمانوں کی آبادی کو لے جھوٹ پھیلا رہے ہیں، اپوزیشن پارٹیوں کی امت شاہ پر سخت تنقید
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲ہندوستان میں اپوزیشن جماعت کانگریس سمیت مختلف جماعتوں نے مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ کو دراندازی کا نتیجہ قراردینے پر مرکزی وزیر داخلہ کوسخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان: پہلی بار، مرکزی اور 15 ریاستی حکومتوں میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱ہندوستان میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ مرکزی حکومت اور 15 ریاستوں کی حکومتوں میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں ہے۔
-
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی تعداد کتنی ہے؟
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷سعودی عرب کے ادارۂ شماریات نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی کل آبادی میں سے 41 سے زائد غیر ملکی شہری ہیں۔
-
چین میں آبادی کم ہونے لگی
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ساٹھ سال بعد پہلی بار چین کی آبادی میں کمی آئی ہے۔
-
دنیا کی آبادی 8 ارب! وطن کو ترک کرنے والوں میں پاکستانی اور ہندوستانی پیش پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳دنیا کی بھیڑ میں ایک فلپائنی بچہ کی شمولیت کے بعد کرۂ ارض کے باشندوں کی آبادی 8 ارب ہوگئی۔
-
جنوبی کوریا تیزی کے ساتھ بڑھاپے کی طرف گامزن
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴2044ء تک جنوبی کوریا دنیا کا سب سے بوڑھا ملک بن جائے گا۔
-
دنیا کی آبادی 8 ارب سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا کی آبادی 8بلین سے بڑھ گئی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کی بڑھتی آبادی اور پانی کا بحران
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱ہندوستان میں بڑھتی آبادی کے ساتھ پانی کی قلت ایک بحرانی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔