-
آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷اسلامی جمہریہ ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ گورنرس کی قرار داد کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔
-
بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے عرب لیگ کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کردیا ہے
-
جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن اور اقتصادی جغرافیہ کی مشرق منتقلی کی رفتار بڑھادی ہے
-
ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ کے جھوٹ حقیقت کی جگہ نہیں لے سکتے
-
آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں امریکہ کی ایک اسمارٹ آبدوز کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔
-
امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر قالیباف نے جددید ترین ڈرون آبدوز پکڑنے کے سپاہ پاسداران کے کارنامے پر اپنے ردعمل میں امریکہ کے جدید آبدوز پروگرام کو ناک آؤٹ قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا میں دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲شمالی کوریا نے دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے جس پر کم جونگ ان نے اظہار اطمینان کیا ہے۔
-
ہندوستان: ٹارپیڈو آلات کے لیے 2867 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴ہندوستانی وزارت دفاع نے آبدوزوں، ٹارپیڈو آلات کے لیے 2867 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
جدید ترین آبدوز کی رونمائی متحارب فوجی اور سیاسی طاقتوں کے لئے سخت پیغام کی حامل
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹یمن کی مسلح افواج نے شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز " القارعہ " کی رونمائی کردی۔
-
شمالی کوریا نے ایٹمی اسلحہ سے مسلح ایٹمی آبدوز تیار کر لی
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰شمالی کوریا نے اپنی بحری افواج میں ایٹمی حملے کی صلاحیت والی آبدوز شامل کرنے کی خبر دی ہے۔