ایک مختصر ویڈیو جس میں ۲۰۲۱ میں دنیا کے اہم ممالک کے پاس موجود آبدوزوں کی تعداد پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے مطابق ایران کا شمار آبدوزوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ (مأخذ: خبر فوری)
چین کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنی ایٹمی آبدوز کے سانحےکے بارے میں سچائی کو چھپا رہا ہے۔
پاکستان نے اپنے سمندری حدود میں ہندوستان کی ایک آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی کیا ہے۔
آسٹریلوی شہریوں نے مظاہرے کرکے، برطانیہ اور امریکہ کے ساتھ آسٹریلوی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کے معاہدے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
روس نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان طے پانے والے نئے سیکورٹی معاہدے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے منافی قرار دیا ہے۔
انڈونیشین فوجی حکام نے کئی روز بعد آبدوز میں موجود عملے کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
انڈونیشیا کے صدر نے لاپتہ ہونے والی آبدوز کے ڈوب جانے کی تصدیق کرتے ہوئے قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
انڈونیشیا کی بحریہ کی ایک آبدوز عملے کے ترپن افراد سمیت جزیرہ بالی کے قریب سمندر میں لاپتہ ہوگئی۔
روسی بحریہ کی ایٹمی آبدوز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
ہندوستان نےروس سے لیز پر تین بلین ڈالرز میں جوہری آبدوز لینے کا معاہدہ کرلیاہے۔