-
اقوام متحدہ میں انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، عالمی شخصیات کی شرکت
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۳سفیروں، سفارت کاروں، بین الاقوامی، سیاسی و ثقافتی شخصیات اور دانشوروں نے اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں پہنچ کر انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ کے جشن میں شرکت کی اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی
-
22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی شاندار موجودگی، ملت ایران کی تاریخی بیداری کا واضح مظہر ہے: ایرانی عوام
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۸آج بائیس بہمن کی ریلیوں میں ایرانی عوام نے ایک قرارداد میں کہا کہ ایرانی عوام کی شاندار اور وحدت آفریں موجودگی، اسلامی انقلاب کے دشمنوں بالخصوص امریکہ اور صیہونی حکومت اور ان کے اتحادیوں کی پیچیدہ سازشوں، بڑھتے ہوئے دباؤ اور ہمہ گیر ہائیبڑڈ وار کے مقابلے میں ملت ایران کی سیاسی پختگی، قومی ہم آہنگی اور تاریخی بیداری کا واضح مظہر ہے۔
-
اقوام متحدہ سمیت مختلف ملکوں کی جانب سے اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵اقوام متحدہ اور دنیا کے مختلف ملکوں نے اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی حکام کو تہنیتی پیغامات ارسال کئے ہیں۔
-
لندن میں ایران کے پرچم لہرانے اور رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں نعرے لگانے پر صیہونی لابی کا شدید ردعمل
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۷لندن میں ہونے والے ایک مظاہرے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم لہرانے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی حمایت میں نعرے لگانے پرصیہونی لابی سے وابستہ قریبی شخصیات اور کارکنوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ملک میں 24 فی صد سے زیادہ ایجادات خواتین کے ذریعہ انجام پاتی ہیں، عالمی اوسط 14 سے 17 فی صد: صدرِ ایران کی معاون زہرا بہروز آذر
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰خواتین اور خاندانی امور میں صدرِ ایران کی معاون زہرا بہروز آذر نے کہا ہے کہ ملک میں 24 فی صد سے زیادہ ایجادات خواتین کے ذریعہ انجام پاتی ہیں۔
-
ایران: انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ اور بائیس بہمن کی ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴ایران کی اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے تقریبا ڈیڑھ ہزار شہروں اور تین ہزار دیہی علاقوں میں مختلف شکلوں میں عوامی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔
-
ہندوستان؛ کرگل میں بھی زور و شور سے منایا گیا جشنِ انقلاب اسلامی (ویڈیو)
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل کے لوگوں نے بھی ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت پرجوش انداز میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ پر جشن منایا اور ایران کے اسلامی انقلاب اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی اور ہم فکری کا بارِ دیگر اعلان کیا۔ واضح رہے کہ کرگل کے عوام ہر سال اس جشن کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں اور ایرانی عوام کے ہمراہ ہو کر بڑے ہی عظیم الشان انداز میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر خوشی مناتے ہیں۔
-
اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی ریلیاں، ایرانی عوام کی پُرجوش اور بھرپور شرکت
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۵ایرانی عوام نے گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک ایران کے گوشہ و کنار میں 22 بہمن (11 فروری) کی مناسبت سے نکالی جانے والی عظیم الشان ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اور ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ آج بھی اسلامی نظام اور انقلاب کے نظریات اور اقدار کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
عالم اسلام کی سرکردہ شخصیات غزہ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱عشرۂ فجر کے موقع پر فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کے ایک گروپ نے آج پیر کے دن تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹاور پر سنہرا تمغہ آویزاں کر دیا گیا۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔