• پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی کا یومِ آغاز امامت

    پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی کا یومِ آغاز امامت

    Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴

    نو ربیع الاول سنبہ ۲۶۰ ہجری پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے۔

  • شب برات عقیدت و احترام سے منائی گئی

    شب برات عقیدت و احترام سے منائی گئی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    ایران، پاکستان، عراق اورر ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر مساجد میں شب برأت کے حوالے سے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں علمائے کرام نے شب برأت کی فضیلت بیان کی۔

  • منتظران ظهور کا عظیم الشان اجتماع

    منتظران ظهور کا عظیم الشان اجتماع

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    ۹ ربیع الاول ۲۶۰ ہجری قمری پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے۔

  • حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر سامرا کی فضا سوگوار

    حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر سامرا کی فضا سوگوار

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲

    عراق اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ایران،پاکستان،ہندوستان میں حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • حضرت مہدی (عج) کے بارے میں اہل سنت کیا فرماتے ہیں؟

    حضرت مہدی (عج) کے بارے میں اہل سنت کیا فرماتے ہیں؟

    Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱

    فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام اور عالم بشریت کے نجات دہندہ کے طور پر آپ کا وجود، ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر تمام فرق اسلامی متفق ہیں اور کلی طور پر اس عقیدے اور نظریے پر سبھی ایمان رکھتے ہیں۔ بلکہ یوں کہا بھی کہا جا سکتا ہے کہ یہ عقیدہ صرف مسلمانوں سے مخصوص نہیں بلکہ غیر مسلم بھی ایک نجات دہندہ پر ایمان رکھتے اور اسکے آنے کے منتظر ہیں۔

  • متیٰ ترانا و نراک...!

    متیٰ ترانا و نراک...!

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳

    یا صاحب الزمان الغیاث الغیاث...! روز جمعہ کی کچھ مخصوص دعائیں اور زیارت ملاحظہ فرمائیں!

  • جیتا ہوں تری یاد میں یا صاحب الزمان!

    جیتا ہوں تری یاد میں یا صاحب الزمان!

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷

    روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد علیہم السلام

  • سلام فرماندہ ترانے نے روس میں دھوم مچادی+ ویڈیو

    سلام فرماندہ ترانے نے روس میں دھوم مچادی+ ویڈیو

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴

    سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا رکھا ہے۔

  • انقلابِ اسلامی ،امام زمانہؑ کے ظہور کا نقطہ آغاز | Arabic Sub Urdu

    انقلابِ اسلامی ،امام زمانہؑ کے ظہور کا نقطہ آغاز | Arabic Sub Urdu

    Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶

    کیا انقلاب اسلامی ایرانیوں سے مخصوص ہے؟ انقلابِ اسلامی کس کی حکومت کا تسلسل ہے؟ اس سلسلے میں عراق کے معروف عالم دین کا بیان سنیئے!

  • سلام فرماندہ ترانہ (اردو)۔ ویڈیو

    سلام فرماندہ ترانہ (اردو)۔ ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

    امام زمانہ کے سلسلے میں ایران میں تیار شدہ معروف ترانہ ’’سلام فرماند‘‘ (سلام کمانڈر) اب ملکی سطح پر مقبول ہونے کے بعد سرحد پار چھلانگ لگا چکا ہے اور اب تک کئی ممالک اور کئی زبانوں میں یہ ترانہ تیار کیا اور پڑھا جا چکا ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بر صغیر بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہا اور یہ ترانہ اردو میں بھی تیار کر لیا گیا ہے۔