-
سلام فرماندہ ترانے نے روس میں دھوم مچادی+ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا رکھا ہے۔
-
انقلابِ اسلامی ،امام زمانہؑ کے ظہور کا نقطہ آغاز | Arabic Sub Urdu
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶کیا انقلاب اسلامی ایرانیوں سے مخصوص ہے؟ انقلابِ اسلامی کس کی حکومت کا تسلسل ہے؟ اس سلسلے میں عراق کے معروف عالم دین کا بیان سنیئے!
-
سلام فرماندہ ترانہ (اردو)۔ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امام زمانہ کے سلسلے میں ایران میں تیار شدہ معروف ترانہ ’’سلام فرماند‘‘ (سلام کمانڈر) اب ملکی سطح پر مقبول ہونے کے بعد سرحد پار چھلانگ لگا چکا ہے اور اب تک کئی ممالک اور کئی زبانوں میں یہ ترانہ تیار کیا اور پڑھا جا چکا ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بر صغیر بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہا اور یہ ترانہ اردو میں بھی تیار کر لیا گیا ہے۔
-
دنیا بھر میں ’’سلام فرماندہ‘‘ ترانے کی گونج۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲فرزند رسول حضرت مہدی آخر الزماں علیہ السلام کی خدمت میں اظہار عقیدت اور آپؑ سے اعلان وفاداری پر مشتمل ایک شاندار فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ (سلام کمانڈر) جس کی گونج دنیا کے مختلف گوشوں میں سنائی دے رہی ہے۔ ایران میں ملکی سطح پر خوب شہرت حاصل کرنے کے بعد اب یہ ترانہ کرگل کشمیر سے گزرتا ہوا نائیجیریا تک جا پہنچا ہے۔
-
آ جان بہار، آ کہ نہیں تاب و تواں اور...!
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹آج ۱۵ شعبان فرزند رسول اسلام، حضرت امام مہدی آخر الزماں علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ اس موقع پر بشریت کو ظلم و جور سے نجات دلانے اور عالمی سطح پر عدل و انصاف کا قیام کرنے والے الٰہی نمائندے کے منتظر سبھی متوالوں کو پر خلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
نیمہ شعبان کا جشن، مسجد جمکران مہدوی پروانوں سے لبریز۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران میں گزشتہ شب نیمۂ شعبان اور فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کا جشنِ ولادت، بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ اس موقع پر امام مہدی علیہ السلام سے منسوب مسجد جمکران میں مہدوی پروانوں کا بڑا اجتماع ہوا۔ شب نیمۂ شعبان روایات کی بنیاد پر شبہائے قدر کے بعد بافضیلت ترین شب شمار ہوتی ہے اور اسی شب میں فرزند رسول، عالم بشریت کے نجات دہندہ، حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت بھی واقع ہوئی۔
-
مسجد جمکران، ایران میں مہدوی پروانوں کا گہوارہ۔ ویڈیو
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴ایران کی عظیم الشان مسجد، جو دنیا بھر میں مہدوی پروانوں کے گہوارے کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔
-
پورا ایران امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت پر سراپا جشن و سرور
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵پوری انسانیت کو نجات دینے والے پیغمبر اسلام کے آخری جانشین حضرت امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کا سما ہے۔
-
"لبیک یا مہدیؑ یا مُنتظَرؑ " عربی ترانہ، (اُردو سبٹائٹل)
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵امام زمانہؑ کے ظہور میں تعجیل کی خاطر آپؑ کے دشمنوں سے مقابلے کو تمام مشکلات کے باوجود جاری و ساری رکھنے کے عزم کے ساتھ اس خوبصورت عربی ترانے کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ بشکریہ:ولایت میڈیا
-
مہدویت ایک عالمگیر نظریہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱مہدویت کا مسئلہ صرف اہل تشیع سے مربوط نہیں تمام مکاتب اسلامی اس بات پر متفق ہیں کہ امام مہدی آئیں گے اور حق کا قیام ہوگا۔ (ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای / جولائی 2011) بشکریہ: ولایت میڈیا