-
خاندانی بنیادوں کی تخریب ، بشریت کے لئے خطرہ، بریکس کا بیانیہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴برکس کے رکن ملکوں کے مسلم رہنماؤں نے خاندانی بنیادوں کی تخریب کو بشریت کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ: یوکرین میں امن قائم کرنے کے لئے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنا ضروری تھا
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲امریکی صدر ٹرمپ نے عدالت میں دعوی کیا ہے کہ یوکرین میں امن قائم کرنے کے لئے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنا ضروری تھا ۔
-
چینی صدر: آج انسانیت کو جنگ اور امن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۱چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ آج انسانیت کو جنگ اور امن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے۔
-
امریکہ کے نشانے پر ٹک ٹاک، ٹرمپ نے کی مخالفت
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹِک ٹاک کے استعمال پر پابندی کو منظوری دے دی ہے۔
-
امریکی فوج میں چینی جاسوسوں نے سی آئی اے کا بھانڈا پھوڑ دیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰امریکہ کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ کے 2 اہلکاروں کو چین کیلئے جاسوسی کرنے اور قومی سلامتی سے متعلق الزامات پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
امریکی صدر نے چینی صدر کو ڈکٹیٹر کہہ دیا، چین کا شدید ردعمل
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰امریکی وزیر خارجہ کے بیجنگ کے دورے کے محض ایک دن بعد، جو بائیڈن نے چین کے صدر کو ڈکٹیٹر کہہ کر یاد کیا۔
-
تائیوان کا موضوع امریکہ کے ساتھ تعلقات کے لئے سب سے بڑا خطرہ: چینی وزیر خارجہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲چین نے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو نچلی ترین سطح پر قرار دیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ چین کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کے مشن پر
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن رواں ہفتے دو روزہ دورے پر چین جائیں گے۔
-
تائیوان کے اطراف میں چین کے جنگی طیاروں کی اڑان
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳چینی فوج نے تائیوان کی فضائی اور سمندری حدود میں جنگی طیارے اور بحری جہاز بھیج کر اس کی مسلح افواج کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
-
امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی واشنگٹن کے نشانے پر
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳اب امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی، واشنگٹن کے نشانے پر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جنوبی کوریا کی سیمی کنڈکٹر چپس برآمد کرنے کی صنعت وائٹ ہاؤس کے ان فیصلوں سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔