پینٹاگون کی لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق چین ایک جدید ڈرون جاسوسی یونٹ تعینات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
چین نے امریکی وزیر خارجہ انتٹونی بلنکن کو بیجنگ کے دورے کی اجازت نہیں دی۔
چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں سالانہ رپورٹ جاری کردی۔
مغربی ایشیا میں امریکی فضائیہ کی موجودگی کم کرنے کے حوالے سے خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
چین کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ تائیوان کی علیحدگی پسندی کی ہر سازش اور ہر بیرونی مداخلت کو ناکام بنا دیا جائے گا۔
امریکی فضا میں چین کے اطلاعاتی بیلون کو تباہ کئے جانے سے پیدا ہونے والی شدید کشیدگی کے درمیان امریکہ نے اپنے بین البراعظمی بلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ چینی غبارہ ڈیٹا اکٹھا کرنے کے آلات سے لیس تھا۔
امریکی لڑاکا طیارے نے ایک چینی غبارے کو مار گرایا ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
امریکی لڑاکا طیارے نے چین کے متنازعہ اور مبینہ جاسوس غبارے کو مار گرایا جس پر صدر جوبایڈن نے ملکی افواج کو مبارکباد پیش کی ہے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔