SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

امریکی اتحاد

  • امریکا کے اتحادیوں کو لگا بڑا جھٹکا، انٹیلی جنس معلومات ہوئی لیک

    امریکا کے اتحادیوں کو لگا بڑا جھٹکا، انٹیلی جنس معلومات ہوئی لیک

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳

    امریکہ کے "دی ہل" جریدے میں آیا ہے کہ ٹرمپ حکومت کے ہاتھوں حساس فوجی معلومات کے لیک ہوجانے کے نتیجے میں واشنگٹن کے یورپی اور دیگر اتحادیوں کو بری طرح ناامیدی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • انصاراللہ کے خلاف اتحاد بنانے میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی

    انصاراللہ کے خلاف اتحاد بنانے میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی

    Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸

    انصاراللہ کے خلاف اتحاد بنانے میں اسرائیل کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

  • تمام آپشنز کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: یمن کے وزیر دفاع کا اعلان

    تمام آپشنز کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: یمن کے وزیر دفاع کا اعلان

    Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸

    یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہےکہ ان کا ملک دشمن کے تمام آپشنز اور تمام ممکنہ مفروضوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-

  • امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے سیاسی دباؤ اور اشتعال انگیزی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: ایران

    امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے سیاسی دباؤ اور اشتعال انگیزی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: ایران

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷

    ایران نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی دباؤ اور تشہیراتی ہنگامہ آرائیوں کے باوجود تہران اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے ساتھ تعمیری تعاون جاری رکھے گا۔

  • افغانستان سے امریکی اتحاد کا انخلا ااس کے کمزور ہونے کی علامت ہے: شامی صدر

    افغانستان سے امریکی اتحاد کا انخلا ااس کے کمزور ہونے کی علامت ہے: شامی صدر

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳

    شام کے صدر بشار اسد نے افغانستان سے امریکہ کے انخلا کو خطے میں اس ملک کی ناکامی سے تعبیر کیا ہے۔

  • امریکی ہتھیار آل سعود کے کام نہ آ سکے! ۔ کارٹون

    امریکی ہتھیار آل سعود کے کام نہ آ سکے! ۔ کارٹون

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹

    سعودی عرب نے امریکی حمایت کے سائے میں گزشتہ ساڑھے چار برس سے یمن میں وحشیانہ جنگ چھیڑ رکھی ہے جس کے جواب میں وقتا فوقتا یمنی جوانوں کے حملے ہوتے رہتے ہیں۔یمنی فورسز نے اپنے آخری بڑے حملے میں دس بمبار ڈرون کی مدد سے سعودی عرب کی معروف آئل کمپنی آرامکو کو نشانہ بنایا جسے دیکھ کر آل سعود اور اسے بہلا پھسلا کر اپنے پیشرفتہ اسلحے بیچنے والا امریکہ،دونوں ہی انگشت بدنداں رہ گئے! یہ معلوم نہ ہو سکا کہ سعودی عرب میں امریکہ کے بظاہر پیشرفتہ دفاعی اور میزائل سسٹم کے ہوتے ہوئے یمنی ڈرونز آ کیسے گئے؟!

  • شامی فوج کے ٹھکانے پر غیر قانونی امریکی اتحاد کا حملہ

    شامی فوج کے ٹھکانے پر غیر قانونی امریکی اتحاد کا حملہ

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷

    داعش کے خلاف قائم نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی شام کے شہر البوکمال میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ امریکہ نے شمال مشرقی شام کے صوبے حسکہ میں بھاری مقدار میں فوجی سازو سامان منتقل کر دیا۔

  • جنرل راحیل شریف کی پاکستان واپسی

    جنرل راحیل شریف کی پاکستان واپسی

    May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰

    پاکستان کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے سعودی اتحادی فوج میں امریکہ کی مداخلت کی وجہ سے 41 ملکوں کی سربراہی کو خیر باد کہہ کر وطن واپس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • شام کی کالونیوں پر ترکی کے لڑاکا طیاروں کا حملہ

    شام کی کالونیوں پر ترکی کے لڑاکا طیاروں کا حملہ

    Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۶

    ترکی کے لڑاکا طیاروں نے گزشتہ رات شمالی حلب میں واقع شیخ ناصر کالونی پر بمباری کردی۔

  • امریکی طیاروں نے شامی فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا

    امریکی طیاروں نے شامی فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا

    Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۲

    موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے جنگی طیاروں نے شہر دیروالزور میں شامی فوج کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟
    حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟
    ۱۲ hours ago
  • ایران کی امن پسند سفارتکاری لائق تحسین ، پاکستان
  • بیس بال مقابلہ، پاکستان نے میزبان ایران کو ہرایا
  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری مزير عام شہری شہید، دنیا خاموش
  • انصار اللہ یمن کا خوف ، امریکی بحری بیڑا مشرق وسطی سے فرار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS