-
شام، حلب کے بجلی گھر پر امریکی اتحاد کی بمباری
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۳شام میں امریکی اتحاد کے لڑاکا طیارے داعش دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کے بجائے اس ملک کی بنیادی تنصیبات پر حملے کر رہے ہیں۔
شام میں امریکی اتحاد کے لڑاکا طیارے داعش دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کے بجائے اس ملک کی بنیادی تنصیبات پر حملے کر رہے ہیں۔