-
ہندوستان: الیکشن کمیشن نے فارم 6 میں کی گئی ترمیم کو ہٹا دیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۶الیکشن کمیشن آف انڈیا نے نئے ووٹروں کے اندراج کیلئے استعمال ہونے والے فارم 6 میں کی گئی متنازع ترمیم کو ان ریاستوں میں ہٹا دیا ہے جہاں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی، ایس آئی آر، مکمل ہو چکی ہے۔
-
ایس آئی آر ہندوستانی جمہوریت کا مذاق، اسے ختم کیا جانا چاہئے: سابق بیوروکریٹس
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴ہندوستان کے سابق بیوکریٹس گروپ نے کہا ہے کہ ایک کھلے خط میں، آئینی کنڈکٹ گروپ نے کہا کہ ملک گیر ووٹر فہرست نظرثانی کا عمل ختم کیا جانا چاہیے ورنہ یہ ہمارے عالمگیر بالغ رائے دہی کے عزم کو کمزور کرے گا۔
-
امریکی فوجیوں کی ذاتی اطلاعات چوری ہوگئیں، امریکی وزارت جنگ کو بھنک بھی نہیں لگی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۹خبروں کے مطابق گزشتہ 9 مہینے میں دسیوں لاکھ امریکی فوجیوں کی ذاتی اطلاعات چوری ہوگئيں لیکن امریکہ کی وزارت جنگ پینٹاگون کو خبر بھی نہیں ہوئی۔
-
دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۷ایک صہیونی اخبار نے دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف اور اعلان کیا ہے کہ یہ تجویز صیہونی حکومت کے آرمی چیف کی حالیہ ملاقات کے دوران پیش کی گئی۔
-
امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے امریکہ کے اسلحے کے ذخائر کم ہونے کا انکشاف کرنے والے شخص کا پتہ لگانے کے لئے جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا لیا ہے۔
-
پاکستان: اسمگلنگ سے پیٹرول کے بعد سب سے زیادہ منافع چھالیہ کے کاروبار میں، سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چھالیہ کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا گيا کہ پیٹرول کے بعد سب سے منافع بخش کاروبار چھالیہ کا ہے۔
-
ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف
Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۸ہندوستانی حکومت نے ایک سال کے بعد پہلی بار آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کے ناموں کی فہرست جاری کردی ہے۔
-
ہندوستان تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی کا سائنس دانوں کا انکشاف
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷ہندوستانی سائس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی سرزمین تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی ہو رہی ہے لٰہذا دھوپ کے اوقات مسلسل کم ہو رہے ہیں۔
-
زلزلوں کے اثرات چاند تک پہنچ گئے - چینی سائنسدانوں کا دعوی
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴چینی سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ زلزلوں کی وجہ سے چاند کی سطح کھسکنے کے شواہد ملے ہیں
-
ہندوستان: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور سیاسی رہنما بابا صدیقی فائرنگ سے ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳بابا صدیقی قتل کیس کے حوالے سے کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔