-
مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں کیوں ہیں؟ تہران میں روس، آسٹریلیا، لبنان، اٹلی اور یمن کے بین الاقوامی سائنسدانوں کی شرکت
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶ایران کے انسٹی ٹیوٹ فار نالج بیسڈ سائنسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں ہیں کیوں کہ وہ سائنس و ٹیکنالوجی پر اپنا تسلط برقرار رکھنا چاہتے ہیں-
-
ایران کا زبردست خلائی دھماکہ، قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴ایرانی سائنسدانوں نے قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ کرکے ملکی خلائی پروگرام کی خودکفالت کی جانب اہم قدم بڑھایا۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، اسپرے کرنے والے نئے ڈرون کی نقاب کشائی
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ایران کے وزیر زراعت نے کہا ہے کہ آبادیران نمائش میں کیپٹن بی نامی اسپرے کرنے والے نئے ڈرون کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے کیلئے دشمن کن ہتھکنڈوں سے کام لے رہا ہے؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کو پیچھے رکھنے کے لئے سائنس و ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے تاکہ ایران کی پیشرفت روکی جا سکے۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا: سیدابراہیم رییسی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا۔
-
خلائی صنعت میں ایران کی ایک اوراہم پیشرفت، جدید ترین حیاتیاتی کیپسول مکمل کامیابی کے ساتھ لانچ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵ایران کے سلمان مقامی لانچر کے ذریعے ایران کا جدید ترین حیاتیاتی کیپسول مکمل کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑا گیا۔
-
ایران کی اقتدار1402 بری فوجی مشقیں، ایران کی دفاعی طاقت و توانائی کا آئینہ دار
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶ایران کی بری فوج کے کمانڈر انچیف نے تاکید کی ہے کہ اقتدار 1402 بری فوجی مشقوں کے دوران مختلف فوجی یونٹوں نے کامیاب کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
رواں سال میں دو سے تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجے جائیں گے، ایران
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیرمحمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ رواں سال میں دو سے تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجے جائیں گے۔
-
پینے کے صاف اور میٹھے پانی کیلئے پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کا استعمال
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے پینے کے صاف اور میٹھے پانی سمیت ایک بڑے مسئلے کا حل نکالا جائے گا۔
-
ایران کی فضائی حدود کی جاسوسی کرنے والے دو دشمن طیارے ہیک کردیئے گئے: وزارت دفاع
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲وزارت دفاع کے ایک اعلی عہدیدار نے پہلی بار اعلان کیا ہے کہ ایرانی ماہرین نے ملک کی فضائی حدود کے قریب گشت لگانے والے دشمن کے دو جاسوس طیاروں کو ہیک کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔