-
پریس ٹی وی کی نیوز ریڈر امریکی گرفت میں ۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲پریس ٹی وی کی معروف اینکر پرسن، خاتون صحافی مرضیه ہاشمی جو امریکی شہری ہیں اور جنہیں پہلے بھی سفر کے دوران متعدد بار امریکی ایئر پورٹ پر تنگ کیا جا چکا ہے، اس بار انھیں گرفتار کر لیا گیا۔